بگوٹا: اسرائیل غزہ پر جو بم برساتا ہے اس کی تیاری میں کولمبیا سے درآمد کردہ کوئلہ استعمال کرتا ہے جس پر کولمبیا نے کوئلے کی برآمد ہی روک دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے.
نئی دہلی: بھارتی ریاست اوڈیشہ کے فوجی کیمپ میں ایک اہلکار نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خودکشی کرنے والا سینٹرل ریزرو پولیس فورس.
ڈھاکا: بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی نے بھارت کو بنگلادیش کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی وارننگ دے دی۔ بنگالی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی اور طلبہ تحریک کے رہنماؤں نے بی جے.
طرابلس: اہم عہدیدار کے اغوا کے بعد لیبیا کی مرکزی بینک نے اپنی تمام کاروباری سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ مرکزی بینک کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہ مصعب مسالم کو آج صبح ایک نامعلوم گروپ.
روچیسٹر: ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے پنسلوانیا کی انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ کو ‘بزدل’ قرار دے دیا۔ امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بالواسطہ تنقید.
ریاض: سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان اور امریکی ہم منصب اینٹونی بلنکن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ، یمن اور سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ سعودی.
بنکاک: تھائی لینڈ کی کم عمرترین خاتون وزیراعظم پیتونگاترن شیناوترا نے ملک کے بادشاہ کی پارلیمنٹ کے فیصلے کی توثیق کے بعد اپنے منصب کا حلف اٹھالیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ.
غزہ: تین ملکوں کی ثالثوں کے زیر سایہ دوحہ میں ہونے والے حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کے نکات پر حماس کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ حماس نے دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں.
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے پردے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو خواتین پردہ کرنا چاہتی ہیں تو ہمیں ان کی پسند اور انتخاب میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے.
تل ابیب: غزہ کے وسطی علاقے میں جنگی ساز و سامان کی منتقلی کے دوران ہونے والے ایک بم دھماکے میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق.