ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے کہا ہے کہ یورپی یونین ممالک میں روس کی سفارتی موجودگی کو کم ترین درجے پر کر دیا گیا ہے۔ ماریہ زاہرووا نے مغربی.
پیانگ یانگ: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو دنیا کی طاقتور ترین قوت بنانا میرا ہدف ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی.
برطانیہ : (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ریل ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگئی۔ برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کا تنازع شدت اختیار کرگیا، ریل ہڑتال سے برطانوی معیشت کو.
تہران: (ویب ڈیسک) تہران کی ایفین جیل کے باہر ہزاروں افراد کے احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ ایرانی مرکز برائے انسانی حقوق نے اپنے ایک ٹویٹ میں.
کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور مغربی ممالک کو اپنے نمائندوں کو غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیانات دینے سے روکنا.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ہاؤس ریپبلکنز نے ممکنہ مجرمانہ سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن کی سرگرمیوں کی باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان.
پیرس: (ویب ڈیسک) عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس کا کہناہے ،امن کے خواہاں ہیں،ہر شخص کو.
باکو: (ویب ڈیسک) مسلم ملک آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان نے ایک ماہ سے جاری مذاکرات کے بعد اسرائیل میں اپنا سفارت.
ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان کے وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حال ہی میں لانچ کیے گئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی رینج امریکی سرزمین تک مار کرنے کے لیے کافی ہے۔.
بغداد: (ویب ڈیسک) عراق میں ایک تین منزلہ گھر زور دار دھماکے میں مکمل طور پر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق.