انٹر نیشنل

معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئیٹر کا مکمل طور پر خاتمہ ہو گیا ہے، ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئیٹر کا نام و نشان ختم کرنے کے عزم کو یقین میں بدل دیا ہے۔ ٹوئیٹر خریدنے کے بعد سے…

صہیونی میڈیا نے جنگ کے بعد غزہ میں ایک نئی اسرائیلی فوجی حکومت قائم کرنے کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے، جس پر اسرائیلی ایوانوں میں مباحثہ بھی جاری ہے۔ اسرائیلی اخبار ”ٹائمز آف اسرائیل“ کے مطابق سینئیر سکیورٹی حکام…

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اقتصادی امکانات میں بہتری کے باعث رواں سال کے دوران پاکستانی معیشت کی شرح نمو2 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ اقتصادی اور سماجی امور…

بامیان: افغانستان کے صوبے بامیان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین غیرملکی سیاح اور ایک مقامی شہری جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ بامیان کے…

کرغزستان کے دارالحکومت میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی میں پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی ہے جس…

نئی دہلی: بھاتی شہر ممبئی کے چیمبور کالج نے طالبات کے حجاب کرنے اور برقع پہننے پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کالج میں گزشتہ برس اگست میں سیکنڈری سیکشن میں یہ پابندی عائد کی گئی تھی…

مدینہ، 15 مئی، 2024، SPA — فرانسیسی سیاح محمد بولابیار نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیدل سفر میں آٹھ ماہ گزارے، جو پیرس سے شروع ہو کر 8,000 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کر کے 13 ممالک کا…