پاکستان

سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ایئر نے پاکستان کے لیے اپنے فضائی آپریشنز میں توسیع کرتے ہوئے ریاض اور لاہور کے درمیان براہِ راست پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ لاہور روٹ کی پہلی پرواز 18 اگست 2026 کو…

کاسپرسکی کی گلوبل ریسرچ اینڈ اینالیسس ٹیم (GReAT) نے CoolClient بیک ڈور کے ایک نئے اور زیادہ خطرناک ورژن کا انکشاف کیا ہے، جسے 2026 کی سائبر جاسوسی مہم میں پاکستان، میانمار، منگولیا، بھارت اور روس میں سرکاری اداروں اور…

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے زونگ چائنا موبائل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں کراچی میں AI-Ready ٹائر-III ڈیٹا سینٹر کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت قائم ہوگا۔…

کراچی کے علاقے قیوم آباد کا 24 سالہ نوجوان شہریار ریبیز کے باعث جناح اسپتال میں انتقال کرگیا۔ اہلخانہ کے مطابق اسے دو ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا، تاہم اس نے حفاظتی ویکسین نہیں لگوائی۔ اسپتال کے مطابق…

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر 2026 سے 15 جنوری 2027 کے دوران کرانے کی صوبائی حکومت کی تجویز سے اصولی اتفاق کرلیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندی کا عمل مکمل ہوچکا…

مصباح ارشد نے مس یونیورس پاکستان 2026 کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ منیلا کے روزال پارک ہوٹل میں ہونے والی تاج پوشی کی تقریب میں انہوں نے 10 فائنلسٹس کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ مصباح ارشد 24 نومبر…

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں مزید توسیع کردی ہے۔ نئے نوٹس ٹو ایئر مین (NOTAM) کے مطابق پابندی اب 24 ستمبر 2026 کی صبح 4 بج کر…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی، جبکہ شہر کے مختلف نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔…

سینئر صحافی حامد میر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے لیے سیاسی دھچکا اور وارننگ قرار دیا ہے۔ حامد میر کے…