سوات : (ویب ڈیسک) سوات میں امن وامان کو برقراررکھنے کے لیے بالائی علاقوں میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق ضلع بھر میں پولیس کی چیک پوسٹیں قائم کردی.
لاہور : (ویب ڈیسک) ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے لاہور اور کوئٹہ ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران آئس ہیرون برآمد کرلی۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق لاہور ائیرپورٹ سے ابوظبی جانے والے مسافر شیرباز.
لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے چوہنگ میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے رکشہ اور موٹرسائیکل.
گوجرانوالہ : (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں جعلی غیر ملکی پاسپورٹ بنانے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے گھر میں پرنٹنگ مشین لگا رکھی تھی،دوران کارروائی.
لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمیں ٹیبل پر بیٹھنے پر اعتراض نہیں،نئے الیکشن کے علاوہ اس بحران سے نکلنے کا کوئی حل.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی رہنما.
سوات : (ویب ڈیسک) ترجمان خبر پختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ ماضی میں افغانستان سے واپس آنے والے چند افراد دور افتادہ پہاڑوں میں موجود ہیں۔پولیس اورسکیورٹی ادارے کسی بھی جارحیت کا جواب دینے.
لاہور: (ویب ڈیسک) رمضان شوگر ملز، آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل اور آشیانہ.
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب.
لسبیلہ : (ویب ڈیسک) بلوچستان میں موسلا دھار بارش نے پھر تباہی مچادی۔ قلعہ عبداللہ میں 3 ڈیم ٹوٹ گئے۔ لسبیلہ میں سندھ اور بلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ حب میں موسلادھار بارش سے.