لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا، چیف سیکریٹری پنجاب کو اسموگ ایمرجنسی کےلیےآج شام یاکل تک اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت.
پختونخوا : (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن کا صوبے کے حقوق کے لیےمشترکہ جہدوجہد کا اعلان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت مشترکہ اجلاس میں صوبائی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ.
اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی زیر صدارت آڈیو لیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا. رپورٹ کے مطابق وفاقی وزرا، آئی بی، آئی ایس آئی کے نمائندے اور سیکریٹری کابینہ شریک.
پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور میں پولیس نے احتجاج کرنے والے پرائمری سکولوں کے اساتذہ کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی۔ پشاور میں گزشتہ روز مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے پرائمری سکولوں.
لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ڈٰینگی کے وار جاری ہیں، مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سینکڑوں نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتوں.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سیاست کے نام پر انتقامی کارروائی نہیں ہونی چاہیے، جس نے غلط کام کیا اسے بدترین سزا ملنی چاہیے، کسی کو بھی پاکستانی.
فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد کے کارخانہ بازار کی سوتر منڈی میں واقع پانچ منزلہ پلازے میں آگ لگ گئی، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ فیصل آباد کے.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اثاثہ جات ریفرنس میں احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اسحاق.
برلن: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جرمنی کے دارلحکومت برلن پہنچ گئے، بلاول بھٹو اپنی جرمن ہم منصب کی دعوت پر پہلی مرتبہ جرمنی کے سرکاری دورے پر پہنچنے ہیں۔ وزیر خارجہ جرمنی.
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن پہنچ گئی ہیں، انہوں نے اپنے والد، بھائیوں اور خاندان کے دیگر افراد سے کئی سال بعد ملاقات کی تو آنسو چھلک.