پاکستان

کراچی(ویب ڈیسک)پاک بحریہ نے گوادر اور اقتصادی راہداری کیلئے سکیورٹی فورس تشکیل دیدی ۔تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ نے گوادر اور اقتصادی راہداری کیلئے سکیورٹی فورس تشکیل دیدی ٹاسک فورس-88اوراقتصادی راہداری اسپیشل سکیورٹی ڈویڑن فرائض مشترکہ انجام دینگے۔ٹاسک فورس-88،جاسوس طیاروں،ڈرونز،جنگی…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)بننے کے بعد بھارتی میڈیا ک شہ سرخیوں میں ہیں۔بھارتی میڈیا نے جنرل نوید مختار کی بحیثیت ڈی جی…

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 4 مطالبات نہیں مانے جاتے تو میں تحریک چلاو¿ں گا اور میں سچ پر سیاست کرتاہوں تحریک کا کہا ہے تو چلاو¿ں گا۔کراچی میں پریس کانفرنس…

سیالکوٹ (خصوصی رپورٹ) بھارت نے آبی جارحیت شروع کردی اور سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب کا پانی رو ک لیا جس سے ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد سندھ طاس معاہدہ…