اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) قومی ایئرلائن پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کی پروازیں مکمل معائنے تک روک دی گئی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق شہری ہوابازی کے محکمہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے…
پاکستان
لیکن یہ آراءکثرت سے سنائی دے رہی ہیں کہ ٹوٹی کمر کے ساتھ دہشت گرد اب بھی فعال ہیں‘ خودکش حملے رک سکے نہ بم دھماکے۔ فوجی دستوں پر گاہے بگاہے دہشتگردانہ حملے ہو رہے ہیں۔ منی لانڈرنگ کے سات…
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل نے استعفیٰ دے دیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اعظم سہگل نے استعفیٰ پی آئی اے بورڈ کو بھیج دیا۔ اعظم سہگل نے استعفے میں مو¿قف اختیار کیا ہے کہ…
لاہور(ضیا شاہد سے) بھارتی خفیہ ایجنسی را (ریسرچ اینڈ انیلسس ونگ کے موجودہ سربراہ راجندر کھنہ31 جنوری2017 کو اپنا معینہ عرصہ پورا کر کے ریٹائر ہورہے ہیں، اطلاعات کے مطابق را سپیشل ونگ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے دسماتا کو…
لاہور (سٹی رپورٹر) ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی پےر کو مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا گےا،صوبائی دارالحکومت لاہور مےں دن کا آغاز21توپوں کی سلامی سے کےا گےا۔ ملک بھر کی طر ح صوبائی…
پشاور(خصوصی رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو فاٹا‘ کے پی اور مالاکنڈ ڈویژن کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور…
لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نبی آخر الزماں نے امت مسلمہ کو ایسا راستہ دکھایا جو دنیا اور آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے‘ دنیا یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہے کہ امن اور ترقی…
