اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے۔اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ…
پاکستان
لاہور (خصوصی رپورٹ) ٹریفک پولیس نے 11حکومتی شخصیات سے سگنل فری کی سہولت واپس لے لی ہے۔ ان میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری‘ ایک پھنے خان وزیر اور پانچ ایڈیشنل آئی جیز بھی شامل ہیں۔ لاہور کے 2ڈی آئی جیز سے…
کراچی (خصوصی رپورٹ) حویلیاں طیارہ حادثے میں سنسنی خیز انکشافات نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ پرواز پی کے 661 کو اڑان کی اجازت نہیں تھی۔ انجینئرنگ کلیئرنس نہ ہونے کے باوجود طیارے نے اڑان بھری اور حادثے کا شکار ہوگیا۔…
کراچی(خصوصی رپورٹ) بین الاقوامی شہر ت یافتہ ثناخواں جنید جمشید کا جسد خاکی ایئر فورس کے خصوصی طیارے میں بدھ کو کراچی پہنچادیا گیا ہے، ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے لاشوں کی شناخت کا مرحلہ مکمل کرنے کے بعد…
اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایوان میں بولنے کی اجازت نہ دینے پر شدید ہنگامہ اور نعرے بازی شروع کرتے ہوئے سپیکر ڈائس کا گھیراﺅ کرلیا‘ ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں ایوان نواز شریف چور…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے امرےکی قونصل جنرل ےوری فےڈ کےو نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں سپریم کورٹ سے بہت مایوس ہوا ہوں، سپریم کورٹ نے خود کہا تھا کہ وہ جلد فیصلہ دینا چاہتے ہیں مگر جب 3 گھنٹے…
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کا دیگر ملزمان کی عدم…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا عوام ووٹ کے ذریعے ایوان میں بھیجتے ہیں اور پارلیمنٹ بڑا مقدس ایوان ہے۔ ایوان میں کہے ایک ایک لفظ کی…
ہوشاب (ویب ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے تاریخ بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، نیا بلوچستان بن رہا ہے ، 2018 کا بلوچستان آج سے بہت مختلف ہوگا۔ سوراب ہوشاب روڈ…
