سکردو: (ویب ڈیسک) بھاری لینڈ سلائیڈنگ اور پہاڑی تودے گرنے کے باعث بند جگلوٹ سکردو شاہراہ آج تیسرے روز بھی نہ کھل سکی ، سینکڑوں سیاح سکردو میں پنھس گئے، بلتستان میں پٹرولیم مصنوعات کا.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ افراد بازیاب کرانے کے لیے 9 ستمبر تک آخری مہلت دے دی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر آئندہ.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کے گھر کا فون ٹیپ کیا گیا، شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ فون ٹیپنگ غیر قانونی ہے،.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں توانائی بحران شدت اختیار کر گیا۔ بجلی کا شارٹ فال8000 میگا واٹ کے قریب پہنچ گیا۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 919 میگاواٹ ہے۔ ذرائع پاور.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کی تیاری کر رہی ہے، وفاقی کابینہ بحلی کا بنیادی ٹیرف سات روپے اکانوے پیسے فی یونٹ بڑھانے کا.
کراچی: (ویب ڈیسک) محکمہ صحت سندھ کے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ نے پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرہ کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان قرار دی ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے.
لاہور : (ویب ڈیسک) نیب میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کر دیے گئے۔ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو عہدے سے ہٹادیاگیا۔مرزا سلطان محمد سلیم نئے ڈی جی نیب لاہورتعینات کر دیے گئے۔.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت الیکشن ایکٹ.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے دوران بدامنی سے متعلق انکوائری رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیدی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن کمیشن.
سوات : (ویب ڈیسک) پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی نے سوات کا دورہ کیا، جہاں سعودی سفیر نے جڑواں بہنوں فاطمہ اور مشاعل سے خصوصی ملاقات کی۔ پیدائشی جڑواں بہنوں کا آپریشن 2016 میں.