لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور پی پی 167 ضمنی الیکشن مہم کے دوران جھگڑے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے امیدوار شبیر احمد کو کل طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس.
کراچی: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے دعا زہرہ کی کم عمری میں شادی کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دعا زہرا.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پٹرول ڈیزل مہنگا کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں پیش رفت ہوئی ہے، تاریخی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی بل سے کرپشن کیسز ختم ہو جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات.
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا۔معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام انتہائی نگہداشت وارڈ.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں اب پولیس اہلکارگھوڑوں پر پٹرولنگ کریں گے، پولیس نے پارکس، ہائیکنگ ٹریلز، کچے راستوں، پہاڑی علاقوں اور دشوار گزار جگہوں پر گھڑ سوار دستے تعینات کردیئے۔ ترجمان پولیس.
خیبرپختونخوا: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخواحکومت نے افغانستان زلزلہ متاثرین کے لیےمیڈیکل ٹیمیں بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان زلزلہ متاثرین کےلیےخیبرپختونخوا حکومت نے ڈاکٹروں سے رضاکارانہ مدد کی اپیل کی ہے، ،وزیر صحت تیمورسلیم جھگڑا کا.
لاہور: (ویب ڈیسک) پی آئی اے کے مسافر طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر جہاز کی جانب سے لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ حکام کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 258.
کراچی : (ویب ڈیسک) شہر قائد کے باسیوں کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے درخواست دائر کردی۔ کے الیکٹرک نے مئی کیلئے.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ کردیا گیا۔ 8 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان میں رہائشی خیمے،.