اسلام آباد: (ویب ڈیسک) لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کیس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظورکرلیں، شیخ رشید ،اسد عمر، شاہ محمود قریشی، شہریار آفریدی ،قاسم سوری کی ضمانتیں منظور ہوئی.
ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان کا صوبائی حلقہ پی پی 217 توجہ کا مرکز بن گیا، حلقے میں سترہ جولائی کو ضمنی انتخابات ہونگے، پندرہ اُمیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے، ن لیگ کے اُمیدوار سلمان نعیم.
کراچی: (ویب ڈیسک) پنجاب میں خشک سالی کے شکار چولستان میں بادل برس پڑے، سندھ میں سکھر، لاڑکانہ اور خیرپور میں بھی موسلادھار بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔ چولستان میں موسلا.
کراچی: (ویب ڈیسک) بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 585 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا، سرکاری ملازمین، پنشنرز کے لئے وفاق کی طرز پر اضافے کا امکان ہے۔ صوبائی وزیر.
کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی مچھر کالونی میں مرمتی کام کے دوران مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی سمیت 3 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ کیماڑی مچھر کالونی میں مرمتی کام کے.
لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں کے خلاف دو مقدمات درج کر دئیے گئے، مقدمات میں سرکاری زمین کو جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروانے کی دفعات.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے ای وی ایم،اوپی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے حق سے.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا، عمران خان نے کہا ہےالیکشن کمیشن کی فیصلہ سازی میں دوہرے معیارات،.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ خرم دستگیر کے بیان پر تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما.
کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے شبیر قریشی کو گرفتار کرلیا، ریاستی جبرقرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی سندھ کے صدرعلی زیدی نے شبیرقریشی کی فوری رہائی.