پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے پنجاب کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر الزام عائد کرتے ہوئے پری پول دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج نے شمالی وزیرستان کےعلاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 امن دشمن مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے جڑواں شہروں میں بارش کے دوران نکاسی آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن…

کراچی: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہر کی صورتحال اچھی نہیں اس لیے ایمرجنسی نافذ ہونی چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انگریزوں…

لاہور : (ویب ڈیسک) پی پی 168 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ملک نواز اعوان کی پرائیویٹ مارکی میں کی جانے والی کارنر میٹنگ پر کارروائی سے متعلق لاہور پولیس آپریشنز ونگ کے ترجمان کا بیان سامنے آگیا۔ لاہور…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عدالت نے مارگلہ ہلز میں گالف کورس کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تعمیرات کو غیر قانونی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم شہدا کشمیر کشمیریوں کی اپنی حق خودارادیت کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک جاری کردہ بیان…