پاکستان

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز سے مسلم لیگ ن کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے ملاقات کی جس میں لیگی رکن صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا۔ پاکستان مسلم لیگ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی پیدا اکرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے۔ وزیراعظم سے مختلف ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں اراکین قومی اسمبلی…

لاہور: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اراکین پنجاب اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ روپےکےاثاثوں کےمالک ہیں، انہوں نے 13 کروڑ 64 لاکھ…

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبر کشائی کے لئےمیڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ قبرکشائی،طبی معائنے اور پوسٹ مارٹم سے متعلق متفرق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئےجوڈیشل مجسٹریٹ کراچی نے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدرمملکت عارف علوی نے نیب ترمیمی بل 2022 بھی بغیردستخط کے وزیراعظم کوواپس کردیا۔ صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں پارلیمنٹ سے منظور شدہ یہ بل رجعت پسندانہ نوعیت کا ہے۔…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں ترمیم کر کے شریف خاندان، زرداری صاحب کو فائدہ دیا جارہا ہے، تحریک انصاف کے دور میں اپوزیشن کا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کےخلاف بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کرنےکی درخواست منظورکرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایمان…