پاکستان

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شناختی کارڈز کے فوری اجراء کے لئے انتظامات کیے جارہے ہیں اور پاک افغان بارڈر پر بھی آمد و رفت کے لئے امیگریشن کو آسان بنایا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان…

اسلام آباد:  ماحولیات کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، اس حوالے سے مرکزی تقریب آج کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی، وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب کریں گے۔ تقریب میں برطانیہ اور چین کے وزرائے اعظم، اقوام…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے سی ایم پیکیج برائے بحالی روڈزکی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کو مکمل طور پر بحال کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ شہروں اور…

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت مذاکرات چاہتا ہے تو کشمیر کا پرانا اسٹیٹس بحال کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر کا…

بجٹ 22-2021ء قومی اسمبلی میں 11جون کو پیش کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کےدوران قومی اسمبلی…

اہور: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیے ، نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا، جس کے تحت 50 فیصد طلبا ایک دن میں اسکول حاضرہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او لاہور…

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے تناظر میں منعقدہ سہ ملکی اجلاس اور خطے…

اسلام آباد:  پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج…

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ معاشی استحکام حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ اب اسلام آباد کو ایک مثالی شہر بنانے کا وقت آ چکا ہے، اس مقصد کیلئے اصلاحات اور تنظیم نو ترجیح ہوگی۔ سماجی رابطوں کی ویب…