اسلام آباد)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سرکاری رہائشگاہوں سے متعلق کیس میں چاروں صوبوں کے آئی جیز پولیس کو جمعے کو طلب کرتے ہوئے ریماکس دیئے کہ آئی جیز کیوں تعاون نہیں کر.
اسلام آباد (آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار نے گنز اینڈ کنٹری کلب اراضی معاملے پر ریمارکس دیئے کہ عدالت اراضی پولی کلینک کے حوالے کرنے کا حکم دے گی‘ پرویز مشرف.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار نے ایک مرتبہ پھر پرانے ساتھی نواز شریف پرتنقید کرتے ہوئے اوئے کہہ کر مخاطب کیا کہتے ہیں نواز شریف بے وفائی بھی کی دشمنی بھی کی ۔ چکری.
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کا آغاز کر دیا گیا جو کچھ الیکشن میں ہو رہا ہے وہ ملک کیلئے ٹھیک نہیںہے دھاندلی ہوئی.
لاہور (خبرنگار) صوبائی دارلحکومت لاہور مےں300ملیمےٹر مسلسل طوفانی بارش نے کئی سالہ رےکارڈ توڑ دئےے، شہر مےں موسلادھار بارش سے بڑی شاہراﺅں سمےت نشےبی علاقے، گلےاں محلے، کوچے سےلاب کا منظر پےش کرتے رہے جبکہ.
ایمن آباد ( نمائندہ خبریں ) 5 سالہ حوا کی بیٹی درندے کی درندگی کا شکار ملزم (ع )خون میں لت پت چھوڑ کر فرار اہل محلہ کاشدید احتجاج ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے.
اسلام آباد (آئی این پی)انتخابات کاوقت قریب آتے ہی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پرسائبرحملوں میں اضافہ ہوگیاہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پربھارت‘ اسرائیل‘ امریکا‘روس سے سائبر حملوں کاانکشاف ہواہے‘ خوش قسمتی.
کراچی‘ لاہور (نیوز ایجنسیاں) چیئرمین پاکستان حریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور کو پیرس بنانے کے دعوے جھوٹے نکلے اب شہبازشریف گھر سے باہر نہیں نکل رہے کیوں کہ انہیں لوگوں کا.
سرگودھا( محمد کامران ملک سے ) پنجاب پولیس کی روایتی بے حسی برقرار ‘ایس ایچ او اربن ایریا اور فرنٹ ڈیسک عملہ کا پیٹی بند بھائیوں کیخلا درخواست رجسٹرڈ کرنے سے انکار ‘حکومت کی طرف.
لاہور، قصور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ (نمائندگان خبریں) لاہور(خصو صی ر پو رٹر )صوبائی دارلحکومت لاہور میں ہونے والی بارش نے 38سالہ ریکارڈ توڑ دیا ، طوفانی بارش کے بعد چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 11.