تازہ تر ین
پاکستان

بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا

سیالکوٹ: ورکنگ باو¿نڈری پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین شہید جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ.

دوہری شہریت کے سرکاری افسروں کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) چیف جسٹس سپریم کورٹ نے سرکاری افسران اور ججزکی دوہری شہریت کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ کے رجسٹرار سے دوہری شہریت سے متعلق تفصیلات طلب کرلی.

شیخ رشید کا اسمبلی سے استعفٰی دینے کا اعلان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔شیخ رشید نے یہ اعلان لاہور میں متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔شیخ.

طاہر القادری نے شیخ رشید کو مین آف دی میچ قرار دیدیا

لاہور(ویب سیکشن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ اب یہ صرف ہماری نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مشترکہ جنگ ہے۔سانحہ ماڈل ٹاو¿ن پر متحدہ اپوزیشن.

عمران خان نے شہباز شریف کو چیلنج کردیا؟؟؟

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف مجھ سے پوچھتے ہیں کہ میں عاصمہ کے لئے مردان کیوں نہیں گیا؟ میں انہیں چیلنج کرتا ہوں کہ.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain