لاہور(رپورٹنگ ٹیم) سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر ہونےوالی عوامی تحر ےک پاکستان کی آل پارٹےز کانفر نس کے 10نکاتی مشتر کہ اعلامےہ مےں حکومت کو مزید 7 دن کی مہلت دےتے ہوئے کہا ہے کہ نجفی.
لاہور/مدینہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب پاکستانی سیاست کا مرکز بن گیا۔ شہباز شریف کے بعد نواز شریف بھی ریاض چلے گئے۔ لیگی قیادت کے دورہ سعودی عرب نے سیاسی ہلچل مچا دی۔دعاو¿ں کا زمانہ لوٹ آیا.
اسلام آباد(اے این این‘ مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ شریف برادران کی لالچ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی، پاکستان کب تک لالچی شریف برادران.
لاہور (نیٹ نیوز) پاکستان عوامی تحریک کی اے پی سی سے ایم کیو ایم پاکستان کا وفد مشترکہ قرارداد پیش ہونے سے پہلے ہی رخصت ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، ایم کیو ایم پاکستان کے.
لاہور (رپورٹنگ ٹیم) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنااللہ خاں نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10کروڑ دیت دینے کی کوشش.
اسلام آباد (آن لائن)میٹرو ملتان منصوبے میں بڑی کرپشن سامنے آ گئی۔ نیب نے اس کرپشن کے اہم ثبوت ڈھونڈ لئے ہیں۔ اس منصوبے میں اصل لاگت سے تین گناہ زیادہ رقم خرچ کی گئی۔.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف سعودی عرب مدد کیلئے گئے ہیں، وہ اس مسئلے سے بیرونی قوتوں کے ذریعے نکلنا چاہتے ہیں۔ چند دنوں میں مریم نواز بھی سعودی عرب جاسکتی ہیں، لگتا ہے.
لاہور (خصوصی رپورٹ) ہر گزرتا سال پاکستان اور پاکستانی معاشرے کے ارتقاءکا سال ہے۔ کچھ منازل طے ہو گئی ہیں اور کچھ منازل ہمارے سامنے ہیں۔ سفر شرط ہے اور سفر جاری ہے۔ گزشتہ 70سال.
لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ کیسی نا اہلی ہے کہ ملک کی ساری سیاست نواز شریف کے گرد گھوم رہی ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب.