تازہ تر ین
پاکستان

” تحریک انصاف قیادت دیکھتی رہ گئی ، اکیلے شیخ رشید نے سیاسی میلہ لوٹ لیا “ معروف اخبار نویس ضیا شاہد کی چینل ۵ کے پروگرام میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر، سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ راولپنڈی، اسلام آباد میں گزشتہ روز جو کچھ ہوا اس سے اتنا فائدہ عمران خان کو.

نجی ہیلی کاپٹر تیار۔۔۔

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پولیس حصار سے نکلنے کیلئے نجی کمپنی سے ہیلی کاپٹر کی بکنگ کرا لی۔ذرائع کے مطابق ممکنہ نظربندی کے پیش نظرعمران خان کارکنوں کے حصارمیں بنی گالا.

لاک ڈاﺅن ،ہتھیار اکھٹے کر لیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے ”لاک ڈاو¿ن اسلام آباد “ کو ناکام بنانے کے لئے تیاری مکمل کر لی ،مظاہرین سے نمٹنے کے لئے ”ہتھیار“ اکٹھے کر لئے ،تحریک انصاف.

حکومت کا پرویز خٹک کو پروٹوکول دینے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق نے وزیر اعلیٰ کے پی کے کو پروٹوکول دینے سے انکار کردیا۔ فیڈریشن کے خلاف احتجاج کیلئے آئے تو پروٹوکول نہیںدیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کا آئی جی کو جواب.

زہریلی شراب سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد ہلاک

جہلم (بیورو رپورٹ) کرسچن کالونی میں زہریلی شراب پینے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ¾ 5 کی حالت غیر ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق جہلم کی کرسچن کالونی میں شادی کی تقریب.

شرمیلا فاروقی نااہل …. اہم خبر آ گئی

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ میں شرمیلا فاروقی کو سرکاری عہدے کے لئے نااہل قرار دینے کی کاروائی سے متعلق جمعہ کوکیس کی سماعت ہوئی ۔شرمیلا فاروقی کے وکیل نے جواب الجواب داخل.

بھارتی فوج کا پاکستان پر بڑا حملہ ، گولہ باری …. پاک فوج کی منہ توڑ کاروائی

سیالکوٹ، روالپنڈی، شکر گڑھ (بیورو، نمائندگان خبریں) بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرل(ایل او سی)اور ورکنگ بانڈری پر ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد مقامات پر پاکستانی شہری علاقوں کو.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain