تازہ تر ین
پاکستان

این اے 120کا سرکا ری رزلٹ ،کلثو م نواز کی لیڈ میں کتنا اضافہ ہوا،دیکھئے خبر

لاہور(ویب ڈیسک)ریٹرننگ افسرمیاں شاہد نے این اے120لاہورکے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کااعلان کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی کلثوم نواز کو کامیاب قرار دیا ہے انہوں نے 61ہزار745ووٹ حاصل کئےاور پی ٹی ا?ئی کی امیدوار کو.

NA-120کی عوام نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک )بیگم کلثوم نواز 59540 حاصل کر کے NA-120کا الیکشن جیت لیا جبکہ دوسرے نمبر پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے 46380ووٹ حاصل کیے ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب.

این اے 120: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے حلقہ این اے 120 میں دن بھر گہما گہمی رہی۔ ووٹنگ کے آغاز میں ٹرن آو¿ٹ کم دیکھنے میں آیا۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پولنگ سٹیشنز کے.

پنجاب کے مشہور شہر پر بھارتی فوج کا زبردست حملہ ، پاک فو ج کی جوابی کاروائی ، شہریوں کے اللہ اکبر کے نعرے

پسرور (ویب ڈیسک )بھارتی سکیورٹی فورسز کی پاکستانی سرحدی علاقے چارواہ اور ہرپال سکیٹر پر بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری بھارتی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے ایک بچی سمیت چار.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain