سکھر (وقائع نگار خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں احتساب کا ایک نیا دور شروع ہوچکا ہے، کرپشن گاڈ فادرکو قوم نے سڑکوں پر نکل کر شکست دی، اور وہ کہتاہے.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمہوریت کی خاطر، آر او الیکشن قبول کیا۔ پانامہ تو میاں صاحب کی کرپشن کی چھوٹی سی ٹپ ہے۔ ابھی پہاڑ چھپے ہوئے ہیں۔ نواز شریف کبھی الیکشن نہیں جیتے انہیں.
اسلام آباد /واشنگٹن (این این آئی) پاکستان اور امریکہ نے کلیدی امور میں اپنے اختلافات دور کرنے اور تعلقات بچانے کیلئے بیک چینل رابطے قائم کر لیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں ماہ.
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ہے اور دہشتگرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں الزام تراشی کی بجائے دہشتگردوں کیخلاف اعتماد پر مبنی مربوط کارروائی.
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ، خصوصی نامہ نگار) مسلم لےگ (ن) کے قائد مےاں نوازشر ےف نے اپنے نااہلی کے فےصلے پر13سوالات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے ووٹ کے تقدس اور آئےن وقانون.
لاہور (اپنے سٹاف روپوٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ زندہ اور باوقار قومیں اغیار کی طرف دیکھنے کی بجائے اپنے مسائل کا حل خود تلاش کرتی ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ.
اسلام آباد (این این آئی) وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے معاملے پر پارلیمنٹ چاہے تو تحقیقات کےلئے رضا مند ہوں ، ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ.
لاہور( ویب ڈیسک) عدالت نے دو بہنوں سے شادی کرنے کے ملزم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیدیا، عبدالرحمان عرف انیل نامی شخص نے دو بہنوں سے بیک وقت شادی کرنے کیلئے.
راولپنڈی(بیورورپورٹ)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام وکلاءکنونشن میں شرکت کی تو وہاں اپنی تقریر کے دوران انہوں نے چند سوالات کا ذکر کیا جو ان کے مطابق ہر پاکستانی.
اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق تقریر پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے جرا¿ت مندانہ.