پاکستان

لاڑکانہ (خصوصی رپورٹ) سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو کے خلاف ڈکیتی اور قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھانہ کیٹی میں درج مقدمہ کے مدعی نے ممتاز بھٹو سمیت 19 افراد کو نامزد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چنبہ ہاﺅس میں 40 سالہ خاتون سمیعہ چودھری کی پراسرار موت کی تفتیش میں ڈرامائی موڑ آیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ کیس میں 3پولیس افسران، 9 سیاستدان ملوث ہو سکتے ہیں جس کا فون کال ڈیٹا…

لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر لاہور میںبلاول ہاوس کے باہر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس دوران کارکنان کیک پر ٹوٹ پڑے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت لاہور میں ان…

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کیخلاف بھوک ہڑتال کرنیوالے لطیف شبلی چل بسے، بیٹے کا دعویٰ ہے کہ ان کے والد نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ کراچی پریس کلب پر ایک ماہ سے…

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے عابد شیر علی کے بیانات کا نوٹس لے لیا،بیانات دینے سے روک دیا۔دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے عابد شیر علی کے بیانات کا نوٹس لے لیا ہے،وزیر…

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران انہوں نے نو منتخب امریکی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ،اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوازشریف سے کہا کہ…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ اگر بلاول بھٹو پنجاب کو فتح کرنا چاہتے ہیں تو اپنے نانا اور والدہ کی طرح مینار پاکستان میں جلسہ کریں۔…

لاہور (لیڈی رپورٹر) پےپلزپارٹی کے چےئر مےن بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ لگتا ہے نوازشرےف ہمارے 4مطالبات نہےں مانےں گے اگر مطالبات منظور نہ ہوئے تو پھر27دسمبر کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا‘27دسمبر دور نہیں ہے میں اپنی فورس…