اوکاڑہ (ویب ڈیسک)تحریک انصاف انتخابی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج اوکاڑہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے۔اوکاڑہ کے فٹبال گراو¿نڈ میں پی ٹی آئی کی جانب سے بڑے پاور شو کے لئے پنڈال سجادیا گیا ہے جہاں…
پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں چرچ پر حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر کے تمام گرجا گھروں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ کوئٹہ زرغون روڈ پر چرچ پر خودکش حملے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 25…
لاہور (ویب ڈیسک) آج کل عمران خان کو جمائمہ سے دوبارہ شادی کے مشورے دئیے جا رہے ہیں اور سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد تو یہ مشورہ ایک طرح سے ”مطالبے“ میں بدل گیا ہے کیونکہ…
قصور(ویب ڈیسک)قصور میں وڈانہ کے قریب کار سڑک کنارے کھڑے 2 رکشوں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق قصور روڈ پر بھلو اسٹاف پر تیز رفتار کار سڑک…
میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)نواحی گاﺅں کی چودہ سالہ لڑکی کو بااثر ملزمان نے زبردستی اغوا کر کے کئی دن تک زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد حالت غیر ہونے پر بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر پھینک دیا…
کراچی(ویب ڈیسک) سندھ سے بچوں کو مبینہ سمگلنگ کے مکروہ دھندے کا انکشاف ہوا ہے۔ بیرون ملک میں مقیم افراد بچوں کو گود لینے کی آڑ میں شیر خوار اور کم عمر بچوں کو بیرون ملک لے جا رہے ہیں۔…
لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ ’ہم پوری دیانت سے فیصلے کرتے ہیں اور ہم پر کوئی دباؤ نہیں جب کہ کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا جو ہمیں دباؤ میں لائے‘۔لاہور میں پاکستان بار کونسل کے…
تین برس بعد بھی سانحے میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین حکمرانوں کے وعدے وفا ہونے کے انتظار میں ہیں۔16 دسمبر 2014 کی صبح اے پی ایس پشاور کے 134 معصوم بچوں کو دہشت گردوں نے بے رحمی سے…
لاہور، ساہیوال(خصوصی رپورٹ) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے حمیدالدین سیالوی سے رابطہ کیا ہے اور رانا ثناءاللہ کے استعفیٰ سمیت تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف نے حمید الدین…
لاہور، اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) ن لیگ کی حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے فائنل حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاﺅن، کرپشن کیسز اور ختم بوت کے حوالے سے معاملات کو ایشو بنا کر تیز ترین تحریک شروع…
