کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام بھی جمعہ کو شدید مندی سے ہوا اور حصص کی فروخت کا دباﺅ بڑھانے کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس کا 40ہزار کا نفسیاتی.
لاہور (کامرس رپورٹر) ٹماٹر کے بعد پےاز کی بھی قےمتےں آسمان سے باتےں کرنے لگےں مناسب چےک اےنڈ بےلنس نہ ہونے کےوجہ سے روزانہ کی بنےاد پر استعمال ہونے والی سبزےوں کے رےٹ آئے روز.
واشنگٹن، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،وقا ئع نگار خصوصی) وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آرکومعیشت پرتبصروں سے گریزکرنا چاہیے، غیرذمہ دارانہ بیانات پاکستان کی عالمی ساکھ متاثرکرسکتے ہیں۔ وزیر داخلہ.
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون کے حوالے سے پارلیمنٹ نے اجتماعی گناہ کیا ہے اس کےلئے اجتماعی استغفار بھی.
لندن (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ لیڈرز آف انکالوجی کیئر کی جانب سے بنائی گئی ہے جس کے مطابق کلثوم نواز کے گلے کے بائیںجانب کینسر.
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اللہ ہو چوک ناکے پر ایکسائز اہلکار آپے سے باہر‘ شہری کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار کر اس کو ہی دے ماری۔ تلخ کلامی پر راڈمار کرسر پھاڑ دیا۔ موجود.
اسلام آباد (آن لائن) مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر فرد جرم عائد کے دن پاکستان مسلم لیگ (ن) وکلاءونگ کے ممبران اور مسلم لیگی کارکنوں کا کمرہ احتساب عدالت میں ہلڑ بازی اور.
لاہور (لیڈی رپورٹر)پاکستان میںسائبر کرائم کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ، سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے واقعات میں روز بروز اضافہ، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ.
وھاڑی (شیخ خالد مسعود ساجد تصاویر جاوید شاہ) وھاڑی پولیس نے سوسائٹی فار ہیومن رائٹس اور خبریں ٹیم کے ہمراہ مکہ ٹاون وھاڑی میں بیٹے اور پوتوں کے گھر میں قائم ٹارچر سیل میں 5سال.
لاہور(خصوصی رپورٹ)ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر نے سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءفردوس عاشق اعوان کے موبائل فون پر میسج بھیجنے کے حوالے سے دائرمقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے مقدمے میں ملوث.