لاہور (وقائع نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مریم نواز نے فرنٹ فٹ پر سیاست کھیلی جس کے باعث (ن) لیگ میں اختلافات بڑھے، اس وقت بھی حکومت کے فیصلے نواز شریف…
پاکستان
لاہور ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) صوبائی دارلحکومت سمےت پنجاب کے مختلف علاقوں مےں سموگ مےں اضافہ ہونے کے باعث شہر ی مختلف بےمارےوں کا شکار ہونے لگے سموگ کے باعث شہر ےوں کی آنکھوں شدےد چبھن اورسانس متاثر کر…
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسین اور حسن نواز کے مختلف کمپنیوں میں حصص منجمد کرنے کا حکم د یتے ہوئے جائیداد قرق کرنے کا عمل شروع کردیا ۔منگل کو…
لاہور(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ سے درآمد کیا گیا چیتے اور سفید شیروں کا ایک، ایک جوڑا لاہور کے چڑیا گھر پہنچ گیا ہے۔ان دونوں جوڑوں کی درآمد پر 1 کروڑ 80 لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔لاہور چڑیا گھر کے ڈپٹی ڈائریکٹر…
اسلام آباد (آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیاں اور ووٹر لسٹوں کی نظرثانی مردم شماری کے نتائج شائع ہونے تک نہیں ہو سکتی،اگر ہمیں کم وقت دیا جائے…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) تحریک لبیک یا رسول اللہﷺکے مرکزی سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ ہم لولے لنگڑے مذاکرات کو مسترد کرتے ہیں ،ہماری مذاکراتی کمیٹی وزیر داخلہ احسن اقبال سے نیچے کسی سے ملاقات…
اسلام آباد (آئی این پی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اورسابق صدر آصف علی زرداری نے ایک سینئر وزیر کی طرف سے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کرنے کی کوششوں کا ایک مرتبہ پھر مثبت جواب دینے سے انکار…
لاہور (خصوصی رپورٹ) سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار پیر کلیم احمد خورشید سپریم کورٹ بار کے صدرمنتخب ہو گئے، جیت کی خوشی میں حامیوں کا جشن، نومنتخب صدر پیر کلیم احمد…
لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے درجن بڑے سٹاک بروکرز کے خلاف ان سائیڈز ٹریڈنگ اور مصنوعی اتار چڑھاﺅ کی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں‘ جس کے باعث بروکرز میں کھلبلی مچ گئی۔ حکومت سے قربت رکھنے والے بروکرز نے…
لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں میں سموگ کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سموگ کے باعث آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں بھی اضافہ…
