اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم نواز شریف نے تاجکستان روانہ ہونے سے قبل اپنی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کر کے جے آئی ٹی میں پیشی سے متعلق معاملے پر مشاورت کی.
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر وینسی ژانگ (Mr. Wencai Zhang) کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران پنجاب میں ایشیائی ترقیاتی.
اسلام آباد(آئی این پی)بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ووزیر مملکت ماروی میمن کچھ عرصہ سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جے آئی ٹی کی.
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوازجے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک موقع پر آبدیدہ ہوگئیں اور کچھ دیر خاموش ہوگئیں ،انہوں نے مسلسل17منٹ تک.
دادو(نمائندہ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جولوگ تاریخ میں زندہ نہیں رہنا چاہتے ہیں وہ پھر جیل اور پاناما سے ڈرتے ہیں۔ آج.
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز نے جے آئی ٹی پیشی کے موقع پر کوئی سرکاری پروٹوکول نہیں لیا، عمران خان نے تو اپنی بیٹی کوہی.
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)جے آئی ٹی کی جانب سے مریم نواز کو طلب کیے جانے پر لیگی رہنما حنیف عباسی آگ بگولہ ہو گئے جن کا کہنا ہے کہ اب حریفوں کی بہن بیٹیاں بھی.
اسلام آباد (نیٹ نیوز)وزیر اعظم کی صاحبزادی کی پیشی کے موقع پر ا±ن کے خاوند محمد صفدر سے زیر کفالت ہونے کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ غصے میں آگئے اور ا±نھوں نے.
چترال (نمائندہ خبریں)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بادشاہت کی مثال دیکھنی ہے تو مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی دیکھ لیجیے ¾دو نمبر جمہوریت میں میرٹ کا قتل.
اسلام آباد (آن لائن) جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی مسلسل55روزہ تفتیش کے بعد بھی حکمران خاندان سمجھنے سے قاصر ہے کہ اس پر الزام کس بات کا ہے اور تحقیقات کس لئے ہورہی ہیں؟۔ وزیر.