Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت
    • عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی
    • پنجاب نے غیر محفوظ لاہور کے اسکولوں میں مرمت اور تعمیرِ نو کے کام کا حکم دے دیا
    • پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔
    • "آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات آج مشہد میں ادا کی جائیں گی۔”
    • دنیا میں کوئی بھی طاقت یا شخص ریاستِ پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا
    • پاکستان کے معروف مفتی نے کرپٹو کرنسی کی تجارت کو حرام قرار دے دیا
    • ایران کا اقوام متحدہ میں امریکی حملوں پر احتجاج
    • پاسدارانِ انقلاب کا عزم، عاق تکیہ پل پر امریکی حملے کا ’تباہ کن‘ جواب دیں گے
    • مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
    • پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کا دعویٰ، ایران میں 90 اہداف کو نشانہ بنایا گیا
    • ایران کی وارننگ، امریکا کی مدد کرنے والے ممالک نتائج بھگتیں گے
    • پاکستانی برانڈ رستہ کا سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سازوں کو خراجِ تحسین
    • لاپتا K2 ایئرویز کارگو طیارے کا ملبہ اورماڑہ سے 53 ناٹیکل میل جنوب میں مل گی
    • سبی میں گرمی کی شدت 70 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گئی۔
    • لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہمارا مستقبل روشن ہے روک سکتے ہو تو روک لو

    By Daily Khabrainستمبر 9, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    maryam nawaz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماءمریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارا مستقبل روشن ہے،روک سکتے ہو تو روک لو، جومہرے ہیں ان کا نام لینے کی ضرورت نہیں وہ پوری قوم کے سامنے ہیں، وہ مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ سیاسی اور انتخابی میدان میں نہیں کر سکتے، کبھی وہ سازشوں کے پیچھے چھپتے ہیں، کبھی عدلیہ کے پیچھے چھپتے ہیں، ہم ڈرنے والے نہیں نہ کسی کی تنقید سے گھبراتے ہیں، پوری دنیا نے تماشا دیکھا کہ ڈیڑھ سال پانامہ پر کیس چلتا رہا اور اختتام اقامہ پر ہوا۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ مجھے اپنے والد کے ساتھ کام کرنا ہوتا ہے اور پارٹی کےلئے کام کرنا ہوتا ہے، والدہ کی بیماری کی تشخیص ہو گئی تو ان کو جانا پڑا، الیکشن مہم کی ذمہ داری میرے کندھوں پر آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ڈرنے والے نہیں اور نہ کی کسی کی تنقید سے گھبراتے ہیں، جومہرے ہیں ان کے نام لینے کی مجھے ضرورت نہیں وہ تو پوری قوم کے سامنے ہیں، کیونکہ وہ مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف کا مقابلہ سیاسی اور انتخابی میدان میں نہیں کر سکتے، تو کبھی وہ سازشوں کے پیچھے چھپتے ہیں اور کبھی وہ عدلیہ کے پیچھے چھپتے ہیں ، کبھی وہ الیکشن کمیشن کے پیچھے چھپتے ہیں، باقی سب باتیں وقت کھولتا ضرور ہے، یہ کہانیاں وقت سناتا ہے، میاں صاحب نے جو بات کہی ہے اس کا جواب میاں صاحب خود دیں گے، نواز شریف جلد ہی واپس آئیں گے ۔ مریم نواز نے کہا کہ پہلا مقدمہ ہے اپنی نوعیت کا، جس میں مقدمہ بعد میں چل رہا ہے اور سزا پہلے ہو گئی ہے، پہلا مقدمہ ہے جس میں نیب کو ریفرنس بعد میں بھیجے گئے ہیں اور نا اہلی کی سزا پہلے ہو گئی ہے، پوری دنیا نے تماشا دیکھا کہ ڈیڑھ سال پانامہ پرکیس چلتا رہا اور اختتام اقامہ پر ہوا، مقدمہ اس بات پر چلا کہ بڑے بیٹے سے پیسے کیوں لئے اور نااہلی اس بات پر ہو ئی کہ چھوٹے بیٹے سے تنخواہ کیوں نہیں لی، تو یہ ایک مذاق ہے، اچھی اور بری کارکردگی کی طرح حکومت کی طرح عدلیہ کے بھی اچھے اور برے فیصلے تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی کوئی ایسا فیصلہ نہیں دیکھا جس کو اتنی جلدی پاکستان کی عوام کی اتنی بڑی تعداد نے رد کیا ہو ہمارا مستقبل روشن ہے ،روک سکتے ہو تو روک لو۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی

      پنجاب نے غیر محفوظ لاہور کے اسکولوں میں مرمت اور تعمیرِ نو کے کام کا حکم دے دیا

      پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.