Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت
    • عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی
    • پنجاب نے غیر محفوظ لاہور کے اسکولوں میں مرمت اور تعمیرِ نو کے کام کا حکم دے دیا
    • پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔
    • "آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات آج مشہد میں ادا کی جائیں گی۔”
    • دنیا میں کوئی بھی طاقت یا شخص ریاستِ پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا
    • پاکستان کے معروف مفتی نے کرپٹو کرنسی کی تجارت کو حرام قرار دے دیا
    • ایران کا اقوام متحدہ میں امریکی حملوں پر احتجاج
    • پاسدارانِ انقلاب کا عزم، عاق تکیہ پل پر امریکی حملے کا ’تباہ کن‘ جواب دیں گے
    • مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
    • پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کا دعویٰ، ایران میں 90 اہداف کو نشانہ بنایا گیا
    • ایران کی وارننگ، امریکا کی مدد کرنے والے ممالک نتائج بھگتیں گے
    • پاکستانی برانڈ رستہ کا سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سازوں کو خراجِ تحسین
    • لاپتا K2 ایئرویز کارگو طیارے کا ملبہ اورماڑہ سے 53 ناٹیکل میل جنوب میں مل گی
    • سبی میں گرمی کی شدت 70 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گئی۔
    • لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیلنجوں کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا،قوم کی تقدیر بدل جائیگی

    By Daily Khabrainستمبر 9, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahbaz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (پ ر) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شرےف نے کہا ہے کہ بےرون ملک بسنے والے پاکستانی اوورسےز نہےںبلکہ وطن عزےز کے عظےم سفےر ہےں اور پنجاب حکومت نے ان کے مسائل کے فوری ازالے کے لئے اوورسےز پاکستانی کمےشن بنایاہے جس نے مختصر عرصے کے دوران بےرون ملک مقےم پاکستانےوں کے مسائل اور شکاےات کے ازالے کے لئے موثر اقدامات کئے ہیں اوریہکمےشن مکمل بااختےار ہے اور اس کمیشن کے قیام سے بیرون ملک پاکستانیوں کو ان کاوہ حق دیا گیاہے جس سے وہ عر صہ درازسے محروم تھے اوراب کوئی بھی بیرون ملک مقیم پاکستان کے عظیم سفیروں کی جائیداد یا رقم پر ہاتھ صاف نہیں کرسکتا۔وہ آج لندن مےں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ وزےراعلیٰ محمد شہباز شرےف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دےارغےر مےں لاکھوں کی تعدادمےںرہنے والے عظےم سفےر وں کے مسائل کے حل کےلئے قائم کےے گئے ادارے ”اوورسےزپاکستانےز کمےشن پنجاب “کی کارکردگی لائق تحسےن ہے اور جس جذبے اورمحنت کے ساتھ ےہ ادارہ کام کررہا ہے اگرملک کے دیگر ادارے اسی جذبے اورلگن کے ساتھ کام کرنے کا عہد کرلےں اورپوری قوم ےکجان دوقالب ہوکرفےصلہ کرلے توےقےنا ملک کے حالات سالوں مےں نہےں بلکہ ہفتوں مےں بدل جائےں گے اورپاکستان کو درپےش چےلنجز اورمسائل حل ہوجائےں گے۔وزےراعلیٰ نے کہاکہ قومی معےشت کی مضبوطی مےں کردارادا کرنے والے عظےم پاکستانےوںکے ادارے اوورسےزپاکستانےز کمےشن پنجاب دےار غےر مےں مقےم پاکستانےوں کی شکاےات کے ازالے کےلئے بے لوث انداز میں کام کررہا ہے اوراس ادارے نے اب تک ہزاروں اوورسےزپاکستانےوں کے مسائل حل کر کے انہےں رےلےف فراہم کےا ہے اور ان کے مسائل حل کئے گئے ہیں،بلاشبہ” اوورسےزپاکستانےز کمےشن پنجاب“ نے ٹےم ورک کی اعلی مثال قائم کی ہے ۔وزےراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان کو آج کئی مسائل کا سامنا ہے اور ےہ مسائل ہمارے اپنے پےداکردہ ہےں۔ہمےں اجتماعی بصےرت اورکاوشوں سے ملک کو مسائل کے چنگل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرناہے اورآگے بڑھنے کا یہی طریقہ ہے۔کام مشکل ضرور ہے لےکن ناممکن نہےں اگر قوم ملک کی تقدےر بدلنے کا فےصلہ کرلے اور محنت ، امانت اوردےانت کوشعار بنا نے کا عزم کرلے تو منزل کے حصول مےں کوئی رکاوٹ حائل نہےں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ اےمانداری ،سچائی اورخلوص نےت سے عوام کی خدمت کرنے والی قےادت کو عوام ہمےشہ ےاد رکھتے ہےں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے خانہ کعبہ اور روضہ رسولﷺ کی سرکاری تصاویر بنانے والے فوٹر گرافر شیخ عظمت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف پاکستانی اداکاروہدایت کار ہمایوں سعید کے والد محمد سعیدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی

      پنجاب نے غیر محفوظ لاہور کے اسکولوں میں مرمت اور تعمیرِ نو کے کام کا حکم دے دیا

      پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.