تازہ تر ین
پاکستان

اسحاق ڈارنے نیب میں اپنا جواب جمع کروادیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نیب میں پیش ہونے کے بجائے بزریعہ خط اپنا جواب جمع کروادیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے نیب میں پیش ہونے کے بجائے بذریعہ خط اپنا جواب جمع کروادیا۔ اسحاق ڈارنے.

این اے 120:ضمنی انتخابات بارے اہم فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نا اہل ہونے کے بعد خالی ہونے والی سیٹ این اے 120 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 17 ستمبر کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن.

شہباز شریف نے زبر دست اعلان کر دیا

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ وسائل سے محروم اورغرےب عوام کے طرز زندگی مےں بہتری لانا پاکستان مسلم لےگ(ن) کی حکومت کااےجنڈا ہے اور اس اےجنڈے کی.

لاہور کیلئے ”ہائی الرٹ “تہلکہ خیز خبر

لاہور (خصوصی رپورٹ) وبائی دارالحومت میں وی وی پی آئی پیز شخصیات قونصلیٹ‘ دفاتر‘ وی وی آئی پی ہوٹلز‘ پبلک مقامات پر دہشت گردی کا خطرہ‘ ٹی ٹی پی کے سابق کمانڈر نے چھ سے.

نیا کرپشن کنگ بے نقاب،تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سیکرٹری مشتاق رئیسانی کے بعد سندھ میں سب سے بڑا کرپشن سکینڈل منظرعام پر آگیا۔ معمولی کلرک سے ایڈیشنل اکاﺅنٹ افسر بننے تک کے سفر میں اربوں روپے کی کرپشن کا.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain