پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ عدالت پرویز مشرف کو بلا کر ثبوت مانگے ¾پر ویز مشرف کو ملک میں واپس لا کر بینظیر قتل کیس میں ٹرائل کیا جائے اور ان کے ریڈ…

اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان کے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف، ان کے بچوں اورسمدھی کے ساتھ ساتھ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے پر قانونی اور سیاسی حلقوں میں شریف خاندان کی ہاکستان…

کرا چی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی صاجزادی آصفہ بھٹو نے ٹویٹ کیا ہے کہ مظلوم پر الزام لگانے پر مشرف کو شرم آنی چائیے، نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے بینظیر بھٹو…

لاہور (وقائع نگار) جماعت اسلامی کے بانی مفسر قرآن مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کا38 واں یوم وفات آج 22ستمبر بروز جمعة المبارک کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا اس سلسلہ میں احمد یار سمیت ملک بھر کے…

جہلم، دینہ (نمائندگان خبریں) پاکستان تحرےک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کا پےسہ چوری کرکے باہر بھےجا اورجواب دہی کے وقت نواز شرےف کا پورا خاندا ن باہر جا کر بےٹھ گےا ہے…

نیویارک (سپیشل رپورٹر سے) وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پاکستان کے پاس ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار نہیں ہیں۔ ہمارے پاس کم مار کرنے والے جوہری ہتھیار ہیں۔ افغان سرحد کے قریب سے شدت پسندوں کے تمام محفوظ ٹھکانوں…

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست پرسماعت دوہفتے کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ جمعرات کوجسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے شیخ رشید کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کی۔درخواست…

لاہور (خصوصی رپورٹ) صوبائی دارلحکومت مےں پےٹرول کی قلت کے باعث شہری خوار ہونے لگے، سپلائی مےں کمی کی وجہ سے پےٹرول بحران شدت اختےار کر گےا ہے جن پےٹرول پمپوں پر پےٹرول دستےاب ہے وہاں شہرےوں کی طوےل قطارےں…

لاہور (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے بجلی اور گیس سستی کرنے کے دعوﺅں کو غلط ثابت کرنے کیلئے موجودہ قیادت نے بجلی پیدا کرنے اور اس کے ریٹ بڑھانے والوں کو کھلی چھٹی دے دی ہے۔…