ترک کمپنی سے اہم منصوبے کا معاہدہ۔۔۔ لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت اور ترکی کی معروف توانائی کی کمپنی ذورلوانرجی ہولڈنگ کے مابےن قائداعظم سولرپارک بہاولپور مےں100مےگاواٹ کے سولرپاور پلانٹ لگانے کے معاہد ے پر دستخط کی تقرےب ماڈل ٹاو¿ن مےں. 27 جنوری 2017