لاہور(خصوصی رپورٹ)ذرائع کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلوے لائن، دریا ئی پل، ہیڈ بلوکی ،ہیڈ مرالہ ،ہیڈ فقیریاں و دیگر پانچ دریائی پل ،پھاٹک ،ریلوے لائن کو بم سے اڑانے کی اطلاعات موصول.
لاہور (نیٹ نیوز) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چین نے پاکستانی شہریوں کو ملازمتوں کی پیشکش بھی کی ہے۔ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت سے دونوں ملکوں کے لیے مفید.
نصیر آباد (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔.
اسلام آباد : ملکی تاریخ میں ریکارڈ بجلی کی پیداوار 429.12 ملین کلو واٹ فی گھنٹہ تک پہنچ گئی، گزشتہ سال 8جولائی کو بجلی کی پیداوار 382.80 ملین کلو واٹ فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی تھی۔.
راولپنڈی(بیورورپورٹ)وزیراعظم کے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے ،شاہد خاقان عباسی کی جانب سے وزیراعظم کا قلمندان سنبھالے جانے کے بعد ضلعی اور ڈویژنل انتظامیہ نے ان کے حلقہ این اے.
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کورےڈورپاکستان کی معاشی ترقی کےلئے گےم چےنجر کی حےثےت رکھتا ہے ۔سی پےک کے تحت چےن نے پاکستان بھر.
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میںوکلائ کے پتھراﺅ کے جواب میں پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں راہ گیر اور وکلاءآنسو گیس کی زدمیں آگئے ،آنسو گیس کی شیلنگ سے لاہور ہائیکورٹ.
اسلام آباد (این این آئی) اراکین قومی اسمبلی نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کےلئے بھی انتخابی اخراجات کی حد مقرر کی جائے ¾ خواتین کے لئے قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی کے لئے بھی کوٹہ مقرر.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرٹیکل تریسٹھ سے متعلق ترمیمی بل کیلئے تحریک ایوان بالا میں پیش، چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دی۔ آرٹیکل 63 الف میں ترمیم کیلئے پی پی کے سینٹر.
کراچی (این این آئی) پاک سرزمین پارٹی اور مہاجر قومی موومنٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو.