لاہور(خصوصی رپورٹ) ایپکا نے مطالبات منظور نہ ہونے پرایک بار پھر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، جس میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ لاہور میں 16 اور22 مارچ.
حیدرآباد(بیورورپورٹ)نیب کی کارروائی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکاﺅنٹ آفیسر مشتاق احمد شیخ کو گرفتار کر کے اربوں روپے مالیت کی اشیابرآمد کر لیں۔ نیب ترجمان کے مطابق گذشتہ دنوں کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی پولیس.
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل بڑا ایونٹ تھا جسے پوری قوم نے مل کر کامیاب بنایا-فائنل میچ کے انعقاد میں وزیر اعظم.
اسلام آباد(آئی اےن پی ) چیئرمین تحریک انصاف سے خواتین کے وفد کی ملاقات،وفد کی جانب سے خواتین کی توہین و تضحیک پر شدید برہمی کا اظہار، حکومتی رکن نے مراد سعید نہیں بلکہ قوم.
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے)چےف اےڈےٹر خبرےں نے وزےر اعلیٰ پنجاب کے اے پی اےن اےس کے عہداروں اور اےگزےکٹو کے ارکان، اےڈےٹروں سے تفصےلی ملاقات کی جس مےں ضےاءشاہد نے سب سے آخر مےں اور جناب.
لاہور(نیٹ نیوز) ہائی کورٹ نے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے 37 ایڈیشنل سیشن اور سول ججز کو معطل کردیا۔لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے 37 ججز کو معطل کردیا۔ معطل.
اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہد کے درمیان تعلقات خراب ہونے کے بعد انہوں نے شوہر سے خلع لی ہے لیکن اب اسد خٹک نے اہلیہ کی غلط فہمیاں دور کرنے کا اعلان کیا.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق صدرپرویز مشرف کی وطن واپسی پرسکیورٹی کے لئے ایک اوردرخواست دائر کی گئی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کی عدالت میں سابق صدرپرویز مشرف کےخلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی۔.
سکھر(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی مےں قائد حزب اختلاف سےد خورشید شاہ نے سندھ کےلئے وزےراعظم کے اعلانات پر طنزاً کہا ہے کہ”بڑی دےر کردی مہربان آتے آتے“،ےہ طنز انہوں نے ہفتے کے روز سکھر مےں صحافےوں.
کراچی(ویب ڈیسک) گرین لائن بس منصوبے میں تیسری بار توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نئے روٹ پلان میں آئی آئی چندریگر روڈ بھی شامل ہے۔ منصوبے کی لاگت سولہ سے چھبیس ارب روپے تک پہنچ.