شہباز شریف نے کہا تھا کرپشن ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑ دونگا، ہمارے پاس تمام ثبوت موجود ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد(آن لائن، آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) پر کرپشن کے مزید الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈین شہری جاوید. 27 اکتوبر 2016