تازہ تر ین
شوبز

امر خان ‘روپ’ میں احساس کمتری کا شکار

لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی پر جلد 'روپ' نامی منی سیریز سامنے آرہی ہے جس میں امر خان مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔4 اقساط پر مبنی اس سیریز میں امر ایک ایسی خاتون کا کردار.

خوشبو، نادیہ، ہما علی، شانزہ، آفرین، صائمہ خان نے عاشورہ تک شوبز سرگرمیاں معطل کر دیں

لاہور: (ویب ڈیسک) سٹیج سے تعلق رکھنے والی متعدد اداکاراو¿ں نے محرم الحرام کے احترام میں عاشورہ تک شوبز سرگرمیاں معطل کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ خوشبو، نادیہ، ہما علی، شانزہ، آفرین، صائمہ.

’فہد مصطفی سے شادی کرنا چاہوں گی‘تمغہ امتیاز ہولڈرمہوش حیات نے دل کی با ت کہہ ڈا لی

لاہور:(ویب ڈیسک) تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اپنے انٹرویو کی وجہ سے ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔‘جوانی پھر نہیں آنی’ اور پنجاب نہیں جاو¿ں گی’ جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری.

سینئر اداکار عابد علی کی حالت تاحال تشویشناک

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار عابد علی کی حالت تشویشناک ہے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے سینئر اداکار عابد علی کی حالت تاحال تشویشناک ہے، انہیں طبیعت.

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر ننھی پری کی آمد

کراچی (ویب ڈیسک )ٹی وی اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پر خوشخبری دی کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain