تازہ تر ین
کھیل

بغیر پلان کھیلناٹیم کی شکست کااہم سبب،طاہرشاہ, ٹیم کااچھا بلے بازبننے کےلئےحسین طلعت کومضبوط بنناہوگا،راجہ اسدعلی کی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹیم میں تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے بغیر پلان کے کھیلنا شکست در شکست کا باعث بن رہا ہے۔چینل فائیو کے.

جنید خان ورلڈکپ کھیلنے کیلیے پرعزم

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف کم بیک کرنے کے ساتھ ورلڈکپ کپ اسکواڈ کا بھی ضرور حصہ بنوں گا۔میڈیا سے گفتگو جنید خان.

علیم ڈارپی ایس ایل کےلئے امپائرپینل کاحصہ نہیں

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے نمبر ون امپائر علیم ڈار پی ایس ایل 2019ءمیں امپائرنگ نہیں کریں گے۔پاکستان سپرلیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں شروع ہو.

ابھی تک بابرکی بہترین پرفارمنس نہیں دیکھی،مکی

جوہانسبرگ(نیوزایجنسیاں)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بابر اعظم کو بہترین بلے باز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک ہم نے نوجوان بلے باز کی بہترین پرفارمنس نہیں دیکھی۔ہیڈکوچ نے جنوبی.

بابرکاآﺅٹ ہونامیچ کاٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا:طاہرشاہ، ٹی 20میںقومی ٹیم کو باﺅلنگ لائن اپ پرخاص توجہ دیناہوگی:سابق کرکٹرکی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ شنواری نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آخری اوور میں29رنز کھا لئے ایسا لگتا تھا اس نے خود کو بیٹسمین کے آگے ڈھیرکر دیا.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain