کھیل

کیپ ٹا ﺅن (ویب ڈیسک)کرکٹ ساو¿تھ افریقا کے مطابق پہلا تھری ٹی سی میچ 27 جون کو ہوگا جس میں اے بی ڈی ویلیئرز، رباڈا اور کوئنٹن ڈی کاک مختلف ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔ٹی ٹوئنٹی، سپرسکسز، ڈبل وکٹ،…

رواں برس ہی اپنے ملک میں مقابلے کرا سکتے ہیں مگر حتمی فیصلہ آئی سی سی کوکرنا ہے :کیوی وزیر کھیل گرانٹ روبرٹسن ڈنی / ویلنگٹن (ویب ڈیسک ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی میزبانی سے آسٹریلیا بیزار،نیوزی لینڈ تیار ہے، آسٹریلوی بورڈ…

لاہور (ویب ڈیسک  ) کورونا وائرس کے باعث ٹی 20ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا ایرل ایڈنگز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیر حقیقی لگتا ہے۔رواں برس ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیزبانی آسٹریلیا کرے گا جو 18…

لاہور(ویب ڈیسک ): قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ عالمی کپ 19 میں انگلینڈ اور بھارت کا میچ مجھے  مختلف لگا تھا، میچ میں بھارت کی جانب سے کامیابی کی خواہش نظر نہیں آئی۔ ویڈیو لنک…

بابراعظم عمدہ کھلاڑی ،بیٹنگ کرتے ہوئے ان کے پاس خاصا وقت ہوتا ہے: سابق آسٹریلیوی کپتان لاہور (ویب ڈیسک  ) 2010ء میں پاکستان کے خلاف میچز سے ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کیریئر شروع کرنے والے آسٹریلین کرکٹر سٹیو سمتھ نے پاکستانی پیسر محمد عامر کو…

میلبورن(ویب ڈیسک): میلبورن میں گلیوں کے نام پاکستانی کرکٹرز کے نام پر رکھ دیے گئے۔میلبورن میں ایک نئی ہاوسنگ سوسائٹی میں کئی گلیوں کے نام پاکستانی کرکٹرز پر رکھ دیے گئے، ان میں عمران خان، وسیم اکرم، انضمام الحق، جاوید…

شاہد آفریدی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر انتہا پسند بھارتی اپنی”اوقات “ پراتر آئے کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتہا پسند ہندو اپنی ’’اوقات ‘‘ پر اتر…