کھیل

کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی کورونا سے متاثرین میں شامل ہوگئے ہیں۔شاہد آفریدی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔سابق…

پشاور(ویب ڈیسک ): جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے زیادہ پش اپس لگانے کا امریکی شہری کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ عالمی ریکارڈ توڑنے والے جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود نے ایک پاؤں پر 40 پونڈ وزن…

لاہور(ویب ڈیسک ): ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے رواں سال آسٹریلیا میں ہی انعقاد کے حوالے سے مثبت اشارے ملنے گے،جولائی میں 10 ہزار تک تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی، آسٹریلوی وزیر کھیل بھی میگا ایونٹ کی میزبانی…

مملکت میں 21 جون سے کھیلوں کے ایونٹ کے انعقاد کی اجازت ہوگی، تاہم تماشائی اسٹیڈیمز کا رخ نہیں کر سکیں گے ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کا کھیلوں کی سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، مملکت میں 21 جون…

لاہور (ویب ڈیسک) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی…

کرا چی (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم نے نسلی تعصب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رنگ و روپ سے کچھ نہیں ہوتا صرف محبت معنی…