Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب کا کھیلوں کی سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

    By Daily Khabrainجون 13, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مملکت میں 21 جون سے کھیلوں کے ایونٹ کے انعقاد کی اجازت ہوگی، تاہم تماشائی اسٹیڈیمز کا رخ نہیں کر سکیں گے

    ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کا کھیلوں کی سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، مملکت میں 21 جون سے کھیلوں کے ایونٹ کے انعقاد کی اجازت ہوگی، تاہم تماشائی اسٹیڈیمز کا رخ نہیں کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے کرونا وائرس پھیلاو کے باوجود مملکت میں کھیلوں کی سرگرمیاں پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سعودی وزارت کھیل نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں 21 جون سے کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارۃ سے شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔ جبکہ 4 اگست سے کلبز کو مقابلوں کے انعقاد کی بھی اجازت ہوگی۔ تاہم کرونا وائرس خطرات کے پیش نظر، احتیاطی تدابیر کے طور پر کسی بھی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی وزارت کھیل کا کہنا ہے کہ سعودی اولمپک کمیٹی اور اسپورٹس فیڈریشنز کیساتھ مل کر تمام صورتحال پر نظر رکھی گئی ہے۔

    کوشش ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کی جائیں۔ تمام کھیلوں سے وابستہ کلبز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد احتیاطی تدابیر پر عمل کو یقینی بنائیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ ماہ کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے لگائے گئے لاک ڈاون کو نرم کر دیا تھا۔ سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں کرفیو جیسی سخت پابندیاں ختم کی جا چکی ہیں۔کاروباری سرگرمیاں، مساجد کھول دی گئی ہیں۔ تاہم احتیاطی تدابیر پر عمل کروانے کیلئے سختی بھی کی جا رہی ہے۔ لاک ڈاون پابندیوں کے خاتمے کے بعد سے سعودی عرب میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سعودی عرب اس وقت کرونا وائرس سے متاثرہ دنیا کا چوتھا بڑا اسلامی ملک ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا

      زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر

      رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.