Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی :سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں افسران سے میٹنگ کرتے ہوئے ۔
    • مری سے راولپنڈی کا کرایہ 310 یا 330 روپے
    • *اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • گوجرخان پولیس کا مبینہ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک مرد سمیت تین خواتین گرفتار
    • سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ ملاکنڈ کا دورہ
    • فحاشی کے مبینہ اڈے سے حراست میں لئے گئے 5 مرد و خواتین مقدمہ سے ڈسچارج
    • میرپور اور گردونواح مبینہ طور پر افغان باشندوں کے لیے سونے کی چڑیا بن گئے
    • تباہ حال فلسطینیوں سے لفظی نہیں عملی اظہار یکجہتی کیا جائے:عامر صدیقی
    • آئرن اینڈ اسٹیل ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے چیئرمین میاں اکرم فرید کی قیادت میں راولپنڈی چیمبر کا دورہ کیا اورآر سی سی آئی کے سرپرستِ اعلی سہیل الطاف و اعلی عہدے داران سے اہم ملاقات کی ۔
    • نابن جنجوعہ سے دو قیمتی 125 موٹر سائیکل چوری، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
    • راولپنڈی اسٹیل ایسوسی ایشن کینو منتخب اعلی سطحی وفد کا راولپنڈی چیمبر کا دورہ
    • ٹیکسلا کچہری کے سامنے ٹرک کی بریک فیل، رکشہ اور موٹر سائیکل زد میں آ گئے، دو خواتین شدید زخمی
    • 7 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 12 دسمبر تک ملتوی
    • تلہ گنگ کے لیے 200 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری
    • راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہسپتال اڈیالہ جیل انتظامیہ کے تعاون سے میڈیکل کیمپ
    • موبائل فون کی رقم کے تنازع پر طلحہ نامی نوجوان نے مبینہ طور پر ساتھیوں کے ہمراہ سلمان اور حماد محمود پر حملہ کر دیا
    • راولپنڈی :پیپلز لائرز فارم کے زیر اہتمام صدرPLFراولپنڈی ڈویژن سید مسعود الحسن شاہ ودیگر پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو ۔
    • دیوار پھلانگ کر داخل ہونے والے نامعلوم افراد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
    • مقبوضہ جموں کشمیر کی تازہ ترین صورتحال انتہائی تشویشناک ہے سردار عتیق
    • راولپنڈی :سابق صدر اسلام چیمبر اویس ستی سابق صدر آر سی سی آئی عثمان شوکت سے ملاقات میں ان کو وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی ہارون اختر کو آرڈینیٹر مقرر ہونے پر مبارکباد دے رہے ہیں ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مری سے راولپنڈی کا کرایہ 310 یا 330 روپے

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (نمائندہ خبریں)مری سے راولپنڈی کا کرایہ 310 یا 330 روپے؟ ضلعی انتظامیہ کے دو مختلف کرایہ نامے سوشل میڈیا پر وائرل، مسافر پریشان دونوں کرایہ ناموں پر ضلعی انتظامیہ کے افسران کی مہریں اور دستخط موجود، عوام کا ڈپٹی کمشنر مری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے
    کرایوں میں کمی کے حوالے سے عوامی حلقوں کے شدید ردعمل پر ضلعی انتظامیہ مری نے فوری اقدام کرتے ہوئے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا، تاہم کرایہ نامے کے اجرا کے بعد ایک نئی الجھن پیدا ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ضلعی انتظامیہ کے دو مختلف کرایہ نامے وائرل ہو رہے ہیں، جن دونوں پر متعلقہ افسران کی مہریں اور دستخط بھی موجود ہیں وائرل ہونے والے دونوں کرایہ ناموں میں مری سے راولپنڈی کا کرایہ مختلف درج ہے ایک کرایہ نامے میں 310 روپے جبکہ دوسرے میں 330 روپے کرایہ مقرر کیا گیا ہے، جس کے باعث مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان ابہام پیدا ہو رہا ہے۔ شہری یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ آخر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ مستند کرایہ نامہ کون سا ہے اور مسافروں سے کس مقررہ کرائے کے مطابق رقم وصول کی جائے گی عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی سے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں کرایہ ناموں کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اصل اور حتمی کرایہ نامے کی وضاحت کی جائے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے مختلف کرایہ ناموں کے حوالے سے ابہام دور کیا جائے اور ٹرانسپورٹرز کو واضح ہدایات جاری کی جائیں تاکہ مسافروں سے مقررہ کرائے سے زائد وصولی نہ ہو سکے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      راولپنڈی :سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں افسران سے میٹنگ کرتے ہوئے ۔

      *اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان

      گوجرخان پولیس کا مبینہ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک مرد سمیت تین خواتین گرفتار

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.