Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 7 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 12 دسمبر تک ملتوی
    • تلہ گنگ کے لیے 200 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری
    • راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہسپتال اڈیالہ جیل انتظامیہ کے تعاون سے میڈیکل کیمپ
    • موبائل فون کی رقم کے تنازع پر طلحہ نامی نوجوان نے مبینہ طور پر ساتھیوں کے ہمراہ سلمان اور حماد محمود پر حملہ کر دیا
    • راولپنڈی :پیپلز لائرز فارم کے زیر اہتمام صدرPLFراولپنڈی ڈویژن سید مسعود الحسن شاہ ودیگر پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو ۔
    • دیوار پھلانگ کر داخل ہونے والے نامعلوم افراد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
    • مقبوضہ جموں کشمیر کی تازہ ترین صورتحال انتہائی تشویشناک ہے سردار عتیق
    • راولپنڈی :سابق صدر اسلام چیمبر اویس ستی سابق صدر آر سی سی آئی عثمان شوکت سے ملاقات میں ان کو وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی ہارون اختر کو آرڈینیٹر مقرر ہونے پر مبارکباد دے رہے ہیں ۔
    • ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ریٹائرڈ ندیم ناصر محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • راولپنڈی پولیس کے صدر ڈویژن میں تعینات ایک ایس ایچ او پر جواریوں کے خلاف کارروائی
    • ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں مزید کمی کر دی
    • 4 مزید مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 خطرناک ملزم جان کی بازی ہار گئے
    • بارات کی گاڑی سے گر کر دو نوجوان جاں بحق، خوشیوں کا گھر ماتم کدہ بن گیا
    • کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ دائودی بوہرہ بزنس سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • قائد اعظم کا 150 واں یومِ ولادت شاندار طریقے سے منائیں گے: گورنر سندھ
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
    • قائد اعظم کا 150 واں یومِ ولادت شاندار طریقے سے منائیں گے: گورنر سندھ
    • ایل پی جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری قیمت میں نمایاں کمی ا گئی
    • سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز اضافے کے بعد 2300 روپے کی کمی
    • سپریم کورٹ : 3 سال پرانے 241 کنال اراضی تنازع کا فیصلہ سنادیا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار ‘ اپیلیں مسترد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہسپتال اڈیالہ جیل انتظامیہ کے تعاون سے میڈیکل کیمپ

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راول جنرل اینڈ ڈینٹل ہسپتال اسلام آباد اور اڈیالہ جیل انتظامیہ کے اشتراک سے جیل میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 16 مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈاکٹروں نے جیل افسران، ملازمین اور ان کے اہل خانہ کا مفت طبی معائنہ کیا۔ کیمپ کے دوران مریضوں کو مفت ادویات، مختلف طبی ٹیسٹوں اور ماہر ڈاکٹروں کے تفصیلی معائنے سمیت تمام طبی سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی گئیں۔ میڈیکل کیمپ میں گائنی، بچوں کے امراض، میڈیسن، سرجری، امراض چشم، ناک، کان اور گلے سمیت مختلف شعبوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹروں نے خدمات انجام دیں۔ اس موقع پر جیل افسران اور ملازمین نے ڈاکٹروں کا خیرمقدم کرتے ہوئے راول ہسپتال کی انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہا۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ساجد بیگ نے کہا کہ صحت کی سہولیات ہر فرد کا بنیادی حق ہیں اور جیل ملازمین و ان کے اہل خانہ کی صحت بھی یکساں اہمیت رکھتی ہے۔ انہوں نے راول ہسپتال کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ، چیئرپرسن، ڈاکٹر ماہ نور اور امتیاز عاصی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ راول فانڈیشن کا جذبہ انسانیت اور خدمت قابل تحسین ہے، اس اقدام سے جیل ملازمین اور ان کے اہل خانہ نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی صحت کی سہولیات کی فراہمی معاشرے کی اہم ضرورت ہے اور اس حوالے سے مزید اقدامات کیے جانے چاہئیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر ابرار الحق ستی کی پیشہ ورانہ مہارت، مدبرانہ رہنمائی اور مریضوں کے ساتھ شفقت بھرے رویے کو بھی سراہا گیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      7 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 12 دسمبر تک ملتوی

      تلہ گنگ کے لیے 200 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری

      موبائل فون کی رقم کے تنازع پر طلحہ نامی نوجوان نے مبینہ طور پر ساتھیوں کے ہمراہ سلمان اور حماد محمود پر حملہ کر دیا

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.