کراچی(بزنس رپورٹر)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان
جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 87 ہزار 836 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 972 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 32 ہزار 506 روپے ہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 653 ڈالر فی اونس ہے۔
بریکنگ نیوز
- ایل پی جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری قیمت میں نمایاں کمی ا گئی
- سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز اضافے کے بعد 2300 روپے کی کمی
- سپریم کورٹ : 3 سال پرانے 241 کنال اراضی تنازع کا فیصلہ سنادیا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار ‘ اپیلیں مسترد
- گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر داخل ہوکر ہراساں کرنیکا مقدمہ ‘ 3 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 7 دسمبرتک توسیع
- پنجاب پولیس ‘ پی ایس پی افسران اور رینکرز کے درمیان دھڑے بندی ختم نہ ہوسکی
- فرانس، تیز رفتار بلٹ ٹرینوں کی نئی نسل متعارف،توانائی کے استعمال میں بچت
- پنجاب یونیورسٹی نے 10 طلباء کو مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی
- پولیس ملازمین ‘ اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری
- باجوڑ:لیبیا کشتی حادثہ میں باجوڑ کے لاپتہ نوجوانوں کے ورثا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
- لاہور:ڈوگرائے کلاں باٹاپور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
- چوہنگ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20سالہ نوجوان قتل
- جواں سال لڑکی سمیت پانچ افراد کو اغوا کر لیا گیا
- اوباش نے جواں سال لڑکی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
- ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کے علاج کیلئے نیا بائیو امپلانٹ تیار
- لاہور:ایک شخص سائیکل پر کمبلوں کا بڑا گٹھا باندھ کر لے جارہا ہے۔
- اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سپین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظہور احمد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری
- پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا
- آلو ٹماٹر پیاز اور’لہسن کے نئے نرض جاری سبزیوں کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف
- پاکستان مییں ایل پی جی سپلائی ڈپو قائم کرنے کیلئے چین کی تعاون کی یقین دہانی
