Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر داخل ہوکر ہراساں کرنیکا مقدمہ ‘ 3 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 7 دسمبرتک توسیع
    • پنجاب پولیس ‘ پی ایس پی افسران اور رینکرز کے درمیان دھڑے بندی ختم نہ ہوسکی
    • فرانس، تیز رفتار بلٹ ٹرینوں کی نئی نسل متعارف،توانائی کے استعمال میں بچت
    • پنجاب یونیورسٹی نے 10 طلباء کو مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی
    • پولیس ملازمین ‘ اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری
    • باجوڑ:لیبیا کشتی حادثہ میں باجوڑ کے لاپتہ نوجوانوں کے ورثا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
    • لاہور:ڈوگرائے کلاں باٹاپور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
    • چوہنگ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20سالہ نوجوان قتل
    • جواں سال لڑکی سمیت پانچ افراد کو اغوا کر لیا گیا
    • اوباش نے جواں سال لڑکی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
    • ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کے علاج کیلئے نیا بائیو امپلانٹ تیار
    • لاہور:ایک شخص سائیکل پر کمبلوں کا بڑا گٹھا باندھ کر لے جارہا ہے۔
    • اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سپین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظہور احمد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری
    • پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا
    • آلو ٹماٹر پیاز اور’لہسن کے نئے نرض جاری سبزیوں کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف
    • پاکستان مییں ایل پی جی سپلائی ڈپو قائم کرنے کیلئے چین کی تعاون کی یقین دہانی
    • میر ظفر اللہ خان جمالی کی چھٹی برسی 2دسمبر کو منائی جائے گی
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حیدر آباد میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کے زیراہتمام تربیت گاہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کیس’ ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانے کی اجازت سے متعلق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب پولیس ‘ پی ایس پی افسران اور رینکرز کے درمیان دھڑے بندی ختم نہ ہوسکی

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(عامر رانا)پنجاب پولیس میں پی ایس پی افسران اور رینکرز کے درمیان عرصہ دراز سے جاری دھڑے بندی ختم نہ ہو سکی۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی تعیناتی کے بعد رینکرز افسران کو اہم عہدوں پر تعیناتیاں ملنے کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے، تاہم پی ایس پی افسران کی جانب سے رینکرز کی بطور ڈی پی او تعیناتیوں میں مبینہ رکاوٹیں بدستور برقرار ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پہلی مرتبہ پنجاب پولیس کے 9 اضلاع میں رینکرز افسران ضلعی پولیس سربراہان کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم کی تعیناتی کے بعد 6 اضلاع میں رینکرز افسران کو ڈی پی او تعینات کیا گیا، جس کے بعد رینکرز افسران کی اہم عہدوں پر نمائندگی میں اضافہ ہوا ہے۔ حافظ آباد، نارووال، جہلم، خانیوال، بھکر، خوشاب، کوٹ ادو، پاکپتن اور قصور میں رینکرز افسران ضلعی پولیس سربراہان کے طور پر تعینات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب نے پہلی مرتبہ ایک رینکر افسر کو اپنا پرسنل اسٹاف آفیسر (پی ایس او) بھی تعینات کیا ہے۔ مذکورہ افسر کو اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکیورٹی کی ذمہ داریوں کے ساتھ پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے، جسے رینکرز افسران کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اس وقت پنجاب کے 27 اضلاع میں پی ایس پی افسران کو ضلعی پولیس سربراہان کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، جبکہ رینکرز افسران کی بطور ڈی پی او تعیناتیوں میں اضافے کے باعث پی ایس پی افسران میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس پی افسران کے نام ڈی پی اوز کی تعیناتی کے لیے پینلز میں شامل کیے جا رہے ہیں، تاہم ان کی تعیناتیوں کا عمل مکمل نہ ہونے سے افسران کی بے چینی بڑھ رہی ہے۔ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کی جانب سے ڈی پی اوز کی تعیناتی کے لیے افسران کے پینلز وزیراعلی پنجاب کو بھجوائے جاتے ہیں، جہاں انٹرویوز کے بعد تعیناتیوں کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اس عمل کے دوران رینکرز افسران کی بڑی تعداد میں بطور ڈی پی او تعیناتیوں پر پی ایس پی افسران میں تحفظات سامنے آئے ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس میں پی ایس پی اور رینکرز افسران کے درمیان اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے اختلافات طویل عرصے سے موجود ہیں، تاہم موجودہ آئی جی پنجاب کے دور میں رینکرز افسران کو ملنے والی اہم ذمہ داریوں نے اس معاملے کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر داخل ہوکر ہراساں کرنیکا مقدمہ ‘ 3 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 7 دسمبرتک توسیع

      پنجاب یونیورسٹی نے 10 طلباء کو مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی

      پولیس ملازمین ‘ اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.