فیصل آباد(بیورورپورٹ)اوباش ملزم نے جواں سال لڑکی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا، تفصیل
کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ میاں کالونی میں اوباش ملزم سعید نے سکندر حیات کی بیس سالہ بیٹی لائبہ بی بی کو ورغلا کر اپنے ساتھ لے جا کر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
