Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہورہائیکورٹ: پنجاب سے لاپتہ خواتین سے متعلق کیس کی یکم دسمبر کو سماعت ہوگی
    • بھارتی سکھ یاتریوں نے گردوارہ کرتارپور میں مذہبی رسومات ادا کرلیں
    • مریم نوازشریف کا سکھ برادری کیلئے تحفہ’ گوردوارہ سری کھارا بحال
    • ملتا ن پولیس نے JUIکے ایک درجن سے زائد کارکن حراست میں لے لئے
    • لاہور تا راولپنڈی ہائی اسپیڈریل منصوبے پراہم پیشرفت، پلاننگ مکمل
    • گرین پاکستان انیشی ایٹو کی معاونت، بلوچستان میں زرعی انقلاب کی نئے امکانات
    • مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، پاکستان، سعودی عرب’ ترکیہ کے بڑھتے ہوئے تعلقات کا مظہر
    • انقرہ:پاکستان کی ترکیہ میں سفیر آمنہ بلوچ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے منعقد تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔
    • NCCIAکی کاروائی پٹرول پمپس پر39 کروڑ کا ڈیجیٹل فراڈ بے نقاب 4 گرفتار
    • مولانا فضل الرحمن ‘ ان کے بیٹے کی گرفتاری جمہوری اقدار کے منافی : حسن مرتضیٰ
    • یو اے ای میں نجومی نے بھارتی انجینئر کو لاٹری جتوا دی
    • بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال سے چینی ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کے صدر لوہائو ملاقات کر رہے ہیں۔
    • ٹیچر عمارہ حمید کی ملازمت پر بحالی کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل مسترد
    • لاہورہائیکورٹ’ کل سے 11 ڈویژن اور 28 سنگل بینچ مقدمات کی سماعت کرینگے
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر گوردوارہ سری کھرا صاحب کو بحالی کے بعد سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیا۔
    • لاہور ہائیکورٹ’ زرعی کھاد کے ناقص یا جعلی ہونے کے باعث فصل کی پیداوار متاثر’ کسان کو صارف عدالت سے رجوع کرنیکا حق دے دیا
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • گرفتار ملزمان این سی سی آئی کی حراست میں’دوسری جانب برآمد ہونیوالی فیول کنٹرول کٹس’ موبائل فونزودیگر سامان
    • کم عمر لڑکیو ں کو دارالایمان بھجوانے کے مجسٹریٹ احکامات کالعدم قرار ‘ دونوں کو 2 روز میں سیشن جج ملتان کے روبرو پیش کرنے کا حکم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی سکھ یاتریوں نے گردوارہ کرتارپور میں مذہبی رسومات ادا کرلیں

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں نے گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں مذہبی رسومات کی ادائیگی اور یاترا مکمل کر لی ہے۔ سکھ یاتری لاہور واپس پہنچیں گے جہاں ان کا قیام گردوارہ ڈیرہ صاحب میں ہوگا۔ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمرالزمان نے کہا ہے کہ سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی کے لیے متعلقہ ضلعی حکومتیں متروکہ وقف املاک بورڈ کے ساتھ مل کر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ بھارت سمیت بیرون ملک سے آنے والے یاتریوں کی جانب سے انتظامات پر اظہار اطمینان اور خوشی کا اظہار ہمارے حکومت پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔ سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق نے کہا ہر ضلع کی انتظامیہ اپنے دائرہ کار میں سکیورٹی اور انتظامی امور کی نگرانی کر رہی ہے جبکہ متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران، ٹیمیں اور سکیورٹی اہلکار بھی یاتریوں کے ساتھ مسلسل موجود ہیں اور انہیں ہر ممکن سہولت، رہنمائی اور معاونت فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی ٹیمیں واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کے استقبال سے لے کر ان کی مذہبی رسومات، مختلف مقامات کی زیارت، قیام اور یکم دسمبر کو واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپسی تک ان کی خدمت اور رہنمائی کے لیے ہمہ وقت موجود رہیں گی۔ بھارتی جنتھ لیڈر بی بی پرمندر کورکا کہنا تھا کہ پاکستان میں ملنے والی محبت، بھائی چارے اور شاندار مہمان نوازی پر حکومت پاکستان اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے واپس پر حسین یادیں لے کر واپس جائیں گے اور دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت تشخص اور یہاں ملنے والے اپنے خوشگوار تجربات کا ذکر کریں گے۔ ترجمان بورڈ کے مطابق لاہور میں دو روزہ قیام کے دوران سکھ یاتری شہر کے تاریخی اور مذہبی مقامات کی سیر کریں گے جبکہ ان کے اعزاز میں خصوصی تقریبات کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ سکھ یاتری اپنا مذہبی دورہ مکمل کرنے کے بعد یکم دسمبر کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس روانہ ہوں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہورہائیکورٹ: پنجاب سے لاپتہ خواتین سے متعلق کیس کی یکم دسمبر کو سماعت ہوگی

      مریم نوازشریف کا سکھ برادری کیلئے تحفہ’ گوردوارہ سری کھارا بحال

      ملتا ن پولیس نے JUIکے ایک درجن سے زائد کارکن حراست میں لے لئے

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.