Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب پولیس ‘ پی ایس پی افسران اور رینکرز کے درمیان دھڑے بندی ختم نہ ہوسکی
    • فرانس، تیز رفتار بلٹ ٹرینوں کی نئی نسل متعارف،توانائی کے استعمال میں بچت
    • پنجاب یونیورسٹی نے 10 طلباء کو مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی
    • پولیس ملازمین ‘ اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری
    • باجوڑ:لیبیا کشتی حادثہ میں باجوڑ کے لاپتہ نوجوانوں کے ورثا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
    • لاہور:ڈوگرائے کلاں باٹاپور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
    • چوہنگ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20سالہ نوجوان قتل
    • جواں سال لڑکی سمیت پانچ افراد کو اغوا کر لیا گیا
    • اوباش نے جواں سال لڑکی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
    • ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کے علاج کیلئے نیا بائیو امپلانٹ تیار
    • لاہور:ایک شخص سائیکل پر کمبلوں کا بڑا گٹھا باندھ کر لے جارہا ہے۔
    • اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سپین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظہور احمد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری
    • پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا
    • آلو ٹماٹر پیاز اور’لہسن کے نئے نرض جاری سبزیوں کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف
    • پاکستان مییں ایل پی جی سپلائی ڈپو قائم کرنے کیلئے چین کی تعاون کی یقین دہانی
    • میر ظفر اللہ خان جمالی کی چھٹی برسی 2دسمبر کو منائی جائے گی
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حیدر آباد میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کے زیراہتمام تربیت گاہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کیس’ ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانے کی اجازت سے متعلق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
    • لاہورہائیکورٹ: پنجاب سے لاپتہ خواتین سے متعلق کیس کی یکم دسمبر کو سماعت ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پولیس ملازمین ‘ اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم ہیں جس کے تسلسل میں پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اے ایس آئی محمد ارشد ڈوگر اور ٹریفک وارڈن محمد وسیم کو علاج معالجے کیلئے 5 لاکھ روپے فی کس فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔اے ایس آئیز فرحان الحق، ساجد علیم، ایس ایس اے ملک مبشر، ٹریفک اسسٹنٹ محمد وسیم، کانسٹیبل طاہر جاوید، ڈرائیور کانسٹیبلز محمد لطیف اور آصف امیر کو علاج معالجے کی مد میں ایک لاکھ روپے فی کس فراہم کیے گئے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے مزید بتایا کہ کانسٹیبلز خالد پرویز، عدنان نثار اور ناصر رحمان کو علاج معالجے کیلئے مجموعی طور پر 5 لاکھ 50 ہزار روپے سے زائد جبکہ کانسٹیبلز غلام محی الدین، محسن صغیر، محمد راشد اور سجاد حسین کو مجموعی طور پر 5 لاکھ 20 ہزار روپے سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ اسسٹنٹ شبیر احمد، کانسٹیبل سید ذوالقرنین اور ڈرائیور کانسٹیبل محمد اصغر کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 44 ہزار روپے سے زائد جبکہ اے ایس آئیز محمد خالد، عباس حسین اور شہید کانسٹیبل محمد سلیم کی اہلیہ کو علاج معالجے کیلئے مجموعی طور پر 4 لاکھ 15 ہزار روپے سے زائد فراہم کیے گئے ہیں۔اسی طرح ہیڈ کانسٹیبلز نعمان یوسف اور سفیان منور کو علاج معالجے کی مد میں مجموعی طور پر 3 لاکھ 76 ہزار روپے جبکہ سب انسپکٹرز آفتاب حمید، غلام نبی اور بیت الرضوان کو مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے ہیںآئی جی پنجاب عبدالکریم نے میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کی سکروٹنی کے بعد فنڈز کے اجراء کی منظوری دی۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں مصروف عمل پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی بہترین ویلفیئر اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مختلف اداروں کے ساتھ ایم او یوز کے تحت بھی ملازمین کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب پولیس ‘ پی ایس پی افسران اور رینکرز کے درمیان دھڑے بندی ختم نہ ہوسکی

      پنجاب یونیورسٹی نے 10 طلباء کو مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی

      باجوڑ:لیبیا کشتی حادثہ میں باجوڑ کے لاپتہ نوجوانوں کے ورثا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.