تربیلا غازی (نامہ نگار)بارات کی گاڑی سے گر کر دو نوجوان جاں بحق، خوشیوں کا گھر ماتم کدہ بن باقی صفحہ 6بقیہ نمبر 24 گیا,جھاڑیاں چوک کے قریب نہر کے ساتھ ولیمے کی تقریب سے واپس آنے والی بارات میں شامل گاڑی کو افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں سوار بعض نوجوان باہر لٹک رہے تھے، جبکہ گاڑی میں گانے بھی چل رہے تھے۔ گاڑی کے آگے پیچھے ہونے کے دوران باہر موجود دو نوجوان اچانک نیچے جا گرے اور شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کے فوری بعد دونوں زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال غازی منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ افسوسناک واقعے کے باعث شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں اور علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی۔ واقعے نے شادی بیاہ کی تقریبات میں ٹریفک قوانین اور حفاظتی تدابیر کی پابندی کی اہمیت کو ایک بار پھر اجاگر کر دیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- 4 مزید مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 خطرناک ملزم جان کی بازی ہار گئے
- بارات کی گاڑی سے گر کر دو نوجوان جاں بحق، خوشیوں کا گھر ماتم کدہ بن گیا
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ دائودی بوہرہ بزنس سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔
- قائد اعظم کا 150 واں یومِ ولادت شاندار طریقے سے منائیں گے: گورنر سندھ
- کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
- قائد اعظم کا 150 واں یومِ ولادت شاندار طریقے سے منائیں گے: گورنر سندھ
- ایل پی جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری قیمت میں نمایاں کمی ا گئی
- سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز اضافے کے بعد 2300 روپے کی کمی
- سپریم کورٹ : 3 سال پرانے 241 کنال اراضی تنازع کا فیصلہ سنادیا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار ‘ اپیلیں مسترد
- گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر داخل ہوکر ہراساں کرنیکا مقدمہ ‘ 3 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 7 دسمبرتک توسیع
- پنجاب پولیس ‘ پی ایس پی افسران اور رینکرز کے درمیان دھڑے بندی ختم نہ ہوسکی
- فرانس، تیز رفتار بلٹ ٹرینوں کی نئی نسل متعارف،توانائی کے استعمال میں بچت
- پنجاب یونیورسٹی نے 10 طلباء کو مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی
- پولیس ملازمین ‘ اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری
- باجوڑ:لیبیا کشتی حادثہ میں باجوڑ کے لاپتہ نوجوانوں کے ورثا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
- لاہور:ڈوگرائے کلاں باٹاپور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
- چوہنگ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20سالہ نوجوان قتل
- جواں سال لڑکی سمیت پانچ افراد کو اغوا کر لیا گیا
- اوباش نے جواں سال لڑکی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
- ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کے علاج کیلئے نیا بائیو امپلانٹ تیار
