Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈ کپ کے حوالے سے مثبت اشارے ملنے لگے

    By Daily Khabrainجون 13, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک ): ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے رواں سال آسٹریلیا میں ہی انعقاد کے حوالے سے مثبت اشارے ملنے گے،جولائی میں 10 ہزار تک تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی، آسٹریلوی وزیر کھیل بھی میگا ایونٹ کی میزبانی کے لیے پْرامید ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں تماشائیوں کی محدود تعداد کو اسٹیڈیمز میں آمد کی اجازت ملنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کا امکان بڑھنے لگا ہے،کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے پر حکومت نے اعلان کیا کہ جولائی سے کھیلوں کے مقابلے دیکھنے کیلیے 40 ہزار کی گنجائش والے اسٹیڈیم میں 10ہزار تماشائی آسکیں گے۔

    اسٹینڈز اور کھانے پینے کے اسٹالز پرسماجی فاصلے کا خیال رکھنا ہوگا،40 ہزار سے زائد گنجائش رکھنے والے وینیوز کے بارے میں پالیسی اگلے مرحلے میں تیار کی جائیگی، آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینا انتہائی مثبت پیش رفت ہے۔

    اس سے اکتوبر، نومبر میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کے امکانات میں بھی اضافہ ہوگیا، حکومت کی جانب سے اجازت ملنے اور شرکت کرنے والی 16ٹیموں کی نقل و حمل کے ساتھ قیام و طعام میں بھی تعاون کی یقین دہانی پر میگا ایونٹ کا رواں سال آسڑیلیا میں انعقاد ممکن ہوسکتا ہے۔یاد رہے کہ آئی سی سی کے گذشتہ اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فیصلہ موخر کردیا گیا تھا۔

    دوسری جانب آسٹریلیا کے وزیر کھیل رچرڈ کول بیک نے ایک بار پھر امید ظاہر کی کہ آسٹریلیا رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے میں کامیاب ہوگا، انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس پر کنٹرول کی صورتحال کافی بہتر ہوگئی، وفاقی حکومت ایونٹ منتظمین کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے،تمام تر احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ورلڈکپ کرانے کا خواب پورا ہو سکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی

      پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل

      بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.