Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ‏محمد عامر اور حارث سہیل تنقید کا نشانہ کیوں؟

    By Daily Khabrainجون 12, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویب ڈیسک : حارث سہیل نے کووڈ 19 کے خوف سے فیملی کے کہنے پر انگلینڈ جانے سے معذرت کی جب کہ محمد عامر نے کووڈ 19 کے چیلنجز کی وجہ سے دورہ انگلینڈ کو نا ممکن قرار دیا۔

    ‏بائیں ہاتھ کے 28 سالہ فاسٹ بولر محمد عامر اور بائیں ہاتھ کے 31 سالہ مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل ان کھلاڑیوں میں شامل نہیں ہیں جنہوں نے انگلینڈ جانا ہے ۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ محمد عامر اور حارث سہیل نے نجی مصروفیات کی بنا پر انگلینڈ روانگی سے معذرت کر لی ہے، محمد عامر نے اگست میں اپنے بچے کی متوقع پیدائش اور حارث سہیل نے فیملی وجوہات کی بنا پر دورے سے معذرت کی ہے۔

    ‏14 ٹیسٹ 41 ون ڈے اور 14 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے حارث سہیل کو کچھ نجی نوعیت کے مسائل کا ضرور سامنا رہا ہے اور ماضی میں انہیں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے لیکن اس وقت موجودہ کووڈ 19 کی صورتحال کی وجہ سے بائیں ہاتھ کے بیٹسمین نے دورے سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے ۔

    ذرائع پی سی بی کا بتانا ہے کہ کووڈ 19 کی وجہ سے پیدا ہونے والی خوف کی صورتحال کی وجہ سے ان کی فیملی نے انہیں انگلینڈ جانے سے منع کیا اور انہیں اپنے ساتھ ہی رہنے کے لیے کہا اور اس طرح حارث سہیل کو یہ ایک مشکل فیصلہ کرنا پڑا ۔

    حارث سہیل اپنی فیملی کے ساتھ ہی ٹریول کرتے ہیں لیکن اس مرتبہ موجودہ صورتحال میں بائیو سکیور ماحول کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں تھا اور ان کی فیملی ان کے ساتھ ٹریول نہیں کر سکتی تھی۔

     حارث پاکستان کے پہلے اور اب تک واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے کووڈ 19 کے خوف سے ٹیم کے ہمراہ بیرون ملک جانے سے منع کیا ہے۔

    اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے بھی تین کرکٹرز نے کووڈ 19 کی وجہ سے ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ جانے کی حامی نہیں بھری تھی، ان کے فیصلے کو ذاتی فیصلہ قرار دیا گیا ۔

    کچھ صورتحال اب حارث سہیل کے معاملے میں بھی ایسی ہی ہونی چایئے اور ان کے فیصلے کو عزت دینی چاہیے، انہیں ڈرپوک قرار دیکر نقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے ۔

    ‏ 28 سالہ محمد عامر 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 48 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں ۔

    محمد عامر گزشتہ برس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے چکے ہیں، انہیں پہلے ان کے اس فیصلے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے اور اب جب کہ انہوں نے دورہ انگلینڈ سے معذرت کی ہے تو وہ ایک بار پھر کڑی تنقید کا شکار ہیں ۔

    محمد عامر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں بچے کی پیدائش کے بعد انگلینڈ جانے کے لیے رضا مند تھا لیکن قرنطینہ کی مدت کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں تھا کیونکہ دونوں سیریز کے لیے ٹیموں نے اس ماہ کے آخر میں ایک ساتھ ٹریول کرنا تھا اس لیے میں اپنی وائف کو اس موقع پر جب کہ وہ امید سے ہونے کی وجہ سے ہائی رسک پر ہے اسے اکیلا نہیں چھوڑ سکتا۔

    ‏ محمد عامر کا بھی ایک حقیقی مسئلہ ہے جوکہ خالصتاً ایک نجی نوعیت کا ہے اور اسے بھی عزت کی نگا ہ سے دیکھنا چاہیے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی

      پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل

      بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.