لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم انتظامیہ نے آل راو¿نڈر محمد حفیظ کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ٹیم انتظامیہ اور سیلکشن کمیٹی نے قائدِ اعظم.
بلوچستان (ویب ڈیسک)مچھ میں کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرنے والے محمد کاشف نے شاید کبھی یہ سوچا بھی نہیں ہو گا کہ وہ پاکستانی فٹبال ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے پرتگال جائیں گے.
دبئی(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی نوجوان کی جانب سے ارسال کردہ تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کہیں بھی کھیلی جاسکتی ہے۔آئی سی سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے.
دبئی(ویب ڈیسک)ایشیا کپ میں شرمناک پرفارمنس کے بعد رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر پاکستانی گرفت کمزور پڑنے لگی، ایک ساتھ 3 پوائنٹس کی کٹوتی کے بعد چھٹے نمبر کی آسٹریلوی ٹیم پر برتری صرف ایک.
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کے جارح مزاج کھلاڑی شاہد خان آفریدی کے بارے میں تو سب جانتے ہیں لیکن آج انہوں نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ آپ بھی انہیں داد دئیے بغیر رہ نہیں.
دبئی (بی این پی)سابق آسڑیلین اوپنر ڈین جونز کو ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے دوسرے سیزن کیلئے ٹیم پختونز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ نئی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد ان کی پہلی ڈیوٹی.
دبئی (این این آئی) آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیوین نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل چار روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 8 وکٹیں حاصل کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اپنی.
جدہ (بی این پی )جد ہ میں ہونیوالے مقابلے میں برٹش باکسرنے ہم وطن کو 7ویں راو¿نڈ میں ڈھیر کردیا جدہ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد باکسنگ کا عالمی ٹائٹل انگلینڈ کے کالم سمتھ.
دبئی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف چار روزہ وارم اپ میچ میں پاکستان اے ٹیم دو سواٹ ھہتررنزبناکرآو¿ٹ ہوگئی۔ آف اسپنرنیتھن لیون نے آٹھ وکٹیں لیکر پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ پاکستان.
لاہور(آن لائن) 2019 ءکرکٹ ورلڈکپ کی ٹرافی 4 اکتوبر کو لاہور پہنچے گی اور 8 روز تک پاکستان میں رہے گی۔ آئی سی سی کی جانب سے چند ہفتے پہلے جاری کیے گئے پروگرام کے.